ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے بھی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا ہے۔

Saeed ajmal wants to ban on players involved in spot fixing
سعید اجمل نے کہا کہ 2010 کے بعد تین سال تک ٹیم پرفکسر فکسر کی آوازیں کسی گئیں ، بڑی مشکل سے امیج بہتر کیا تھا۔








