yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بانی ایم کیو ایم کے معاملے پر پاکستان کی تشویش سمجھتی ہوں، برطانوی وزیر

MH Kazmi March 21, 2017April 15, 2017 1 min read
ON, MQM, FOUNDER, ALTAF, HUSSAIN'S, MATTER, I, UNDERSTAND, PAKISTAN'S, CONCERN, BRITISH, INTERIOR, MINISTER
Share this:

برطانوی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ وہ بانی ایم کیو ایم کے معاملے پر پاکستان کی تشویش سمجھتی ہیں۔ بانی ایم کیوایم پرکیسز اورانصاف کے ON, MQM, FOUNDER, ALTAF, HUSSAIN'S, MATTER, I, UNDERSTAND, PAKISTAN'S, CONCERN, BRITISH, INTERIOR, MINISTERتقاضے پورے کیےجائیں گے،یہ پولیس اور سی پی ایس کا معاملہ ہے اور ہمیں یقین ہے کہ وہ ٹھیک اقدامات کریں گے ۔وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ اس معاملے پر کسی بھی سطح پر اختلاف رائے نہیں ہے۔اس ایشو پر شفاف تحقیقات سے متعلق بریفنگ پر مطمئن ہوں۔

اسلام آباد میں وزیر داخلہ چوہدری نثار نے برطانوی ہم منصب امبرروڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کے مذاکرات اور معاہدوں پر بہت سے زیادہ مطمئن ہوں۔ برطانیہ سے پاکستان کے مستحکم تعلقات ہیں،ہمارے درمیان ایسے کوئی مسائل نہيں جو دوملکوں کے تعلقات ميں رکاوٹ ہوں۔برطانوی ہم منصب کے ساتھ خوشگوار ، مثبت اورکئی معاملات پربات چیت ہوئی ۔سیکورٹی ، انسداددہشت گردی ،منشیات، امیگریشن پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔

انہوں نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر داخلہ سے اطلا عات کے تبادلے کے حوالے سے بھی بات ہوئی ہے۔ برطانیہ کے ساتھ دومعاہدوں پردستخط ہونے ہیں۔ ملاقات میں دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے نکتہ نظر کو سمجھا ہے ۔دونوں ملکوں نے مشترکہ مسائل کے حل پر اتفاق کیا ہے۔توقع ہے برطانوی حکام آئندہ بھی پاکستان کا دورہ کرتے رہیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
DOWN, SYNDROM, DAY, IS, BEING, OBSERVED, IN, THE, WORLD, TODAY
Previous Post دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جارہا ہے
Next Post فیصل آباد:اسپتال کےسیکورٹی گارڈزاورمریض کےلواحقین میں جھگڑا
FAISALABAD, FIGHT, BETWEEN, PATIENT'S ATTENDANTS, AND, GUARD,OF, HOSPITAL

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.