yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے

MH Kazmi March 7, 2017April 15, 2017 1 min read
NEW, CRICKETING, LAWS, BAD, ACTIONS, SHOULD, BE, SENTENCED,TO, GET, OUT, THE, PLAYER, AT, ONCE
Share this:

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے

ایم سی سی نے بلے کے سائز میں کمی گیند اور بلے کے درمیان بڑھتے ہوئے عدم توازن کے سبب کی— فوٹو: اے ایف پی
ایم سی سی نے بلے کے سائز میں کمی گیند اور بلے کے درمیان بڑھتے ہوئے عدم توازن کے سبب کی— فوٹو: اے ایف پی

کرکٹ کے قوانین مرتب کرنے والے میریلیبون کرکٹ کلب نے کرکٹ کے بلوں کا سائز محدود کرنے کے ساتھ ساتھ امپائروں کو غیرمہذب کھلاڑیوں کو میدان بدر کرنے کا اختیار بھی دے دیا ہے۔میریلیبون کرکٹ کلب نے اعلان کیا کہ بلوں کی پیمائش ایک خصوصی آلے سے کی جائے گی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ بلے کی چوڑائی 108 ملی میٹر، گہرائی 67 ملی میٹر اور کونے 40ملی میٹر کے ہوں گے۔

ایم سی سی نے ایک نیا قانون متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت اب امپائر کو یہ اختیار ہو گا کہ وہ کھیلوں کے دوران بدتہذیبی یا برا رویہ اختیار کرنے والوں کو وقتی طور پر یا مستقلاً میدان سے باہر بھیج دیں گے۔یاد رہے کہ بلے کے بڑھتے ہوئے سائز پر ایم سی سی کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے کہ وہ کھیل میں بلے بازوں کیلئے آسانیاں اور باؤلرز کیلئے مشکلات پیدا کر کے عدم توازن پیدا کر رہا ہے۔

امپائروں کو دیے گئے نئے اختیار کے تحت خراب رویے کے حامل کھلاڑیوں کو وارننگ جاری کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی ٹیم کے خلاف 5رنز کی پینالٹی بھی کی جا سکے گی جبکہ امپائرز کے پاس کھلاڑی کو میدان بدر کرنے کا صوابدیدی اختیار بھی ہو گا۔

اگر کوئی کھلاڑی بہت زیادہ اپیلیں کرے یا امپائر سے خراب رویہ اختیار کرے گا تو اسے متنبہ کیا جائے گا جبکہ کسی کھلاڑی کی جانب گیند پھینکنے یا پھر جان بوجھ کر کسی کھلاڑی سے ٹکرانے پر پانچ رنز کی پینالٹی عائد کر دی جائے گی۔تاہم کسی کھلاڑی نے امپائر کو دھمکی دی یا کوئی اشتعال انگیز حرکت کی تو اس کے نتیجے میں اسے میدان سے باہر بھیج دیا جائے گا۔

ایم سی سی کے کرکٹ کے سربراہ جان اسٹیفن نے کہا کہ ہم محسوس کرتے ہیں کہ اب وقت آ گیا ہے کھلاڑیوں کے خراب رویے کے خلاف سزائیں متعارف کرائی جائیں کیونکہ ریسرچ سے یہ بات ہمارے علم میں آئی ہے کہ گراس روٹ سطح پر متعدد امپائر کھلاڑیوں کے خراب رویے کے سبب کھیل سے کنارہ کشی اختیار کر رہے ہیں، ہمیں امید ہے کہ ان نئی پابندیوں کے اعلان کے بعد ان کے اعتماد میں اضافہ ہو گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PETERSON, GOT, CONTRACT, WITH, ENGLISH, COUNTY, SERA,
Previous Post کیون پیٹرسن کا انگلش کاؤنٹی سرے سے معاہدہ
Next Post شادی سے انکار، لڑکی نے مبینہ طور پر لڑکے کو آگ لگادی
GIRL, BURNT, THE, BOY, ON, REFUSING, FOR, MARRIAGE

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.