yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پنجاب حکومت تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ سے کئے گئے معاہدوں پر فی الفور عمل کرے۔ پیر محمد افضل قادری

MH Kazmi March 7, 2017 1 min read
PUNJAB, GOVERNMENT, SHOULD, MEET, TO, ITS, WORDS, WITH, TEHREEK, E, LABAIK, YA, RASOOL, ALLAH
Share this:

کرکٹ میچ کے موقع پر متعدد مساجد بند کرنے کو اسلام مخالف اور کافرانہ فعل ہے۔علامہ خادم حسین رضوی
PUNJAB, GOVERNMENT, SHOULD, MEET, TO, ITS, WORDS, WITH, TEHREEK, E, LABAIK, YA, RASOOL, ALLAHچاروں اطراف لاﺅڈ اسپیکر پر اذان بند نہ کی جائے۔ پیر محمد اعجاز اشرفی
کراچی میں علامہ سید زمان علی جعفری و دیگرقائدین کو فی الفور رہا کیا جائے۔ (علامہ غلام عباس فیضی
لاہور (پ ر  )تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے رہنماﺅں علامہ خادم حسین رضوی، پیر محمد افضل قادری، پیر محمد اعجاز اشرفی، غلام غوث بغدادی، علامہ غلام عباس فیضی، پیر سید سرور شاہ بخاری، علامہ فاروق الحسن قادری و دیگر نے پنجاب حکومت کی طرف سے کئے گئے گرفتار علماءمشائخ برموقع غازی ممتاز حسین قادری شہید کے عُرس کو حکومتِ پنجاب کا انتہائی غیر منصفانہ اور بزدلانہ اقدام قرار دیا ہے اور اور کہا ہے کہ ہماری شہید ممتاز حسین قادری سے محبت ایمانی ہے جس کو دُنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی اور تحفظِ ناموس رسالت کے لئے ہم ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں اورمطالبہ کیا ہے کہ حکومتِ پنجاب جولائی 2016اور اکتوبر2016 میں پنجاب اسمبلی کے سامنے تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے دھرنوں کے موقع پر کیئے گئے معاہدوں پر عملدرآمد کرے۔ ساﺅنڈ آرڈیننس سسٹم میں ہماری مشاورت کے ساتھ اصلاح کی جائے۔ چاروں اطراف لاﺅڈ سپیکر پر اذان بند نہ کی جائے۔ قائدین تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ جو کہ محب وطن ہیں اور پاکستان بنانے والے سُنی، علماءو مشائخ کے حقیقی وارث ہیں کے خلاف فورتھ شیڈول اور تمام مقدمات فی الفور ختم کیئے جائیں اور چار مارچ کو بابو صابو انٹر چینج لاہور پر تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے دھرنے کے موقع پر کیئے گئے معاہدہ کے مطابق تمام گرفتار شدہ علماءو کارکنان کو بلا تاخیر رہا کیا جائے۔ قائدینِ تحریک نے کہا حکومت اور ایجنسیاں انسدادِ دہشت گردی پر توجہ دیں اور دینِ اسلام پر پابندیوں کی کافرانہ روش سے باز رہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ میں ایسے اقدام کی طرف نہ دھکیلا جائے کہ جس سے ملکی حالات خراب ہوں۔ محب وطن اور اسلام پاکستان مخالف مذہبی جماعتوں میں فرق کیا جائے۔ بصورتِ دیگر تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ راست اقدام اُٹھانے پر مجبور ہو گی۔ قائدین نے کرکٹ میچ کے موقع پر متعدد مساجد کو بند کرنے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے اسلام مخالف اور کافرانہ فعل قرار دیا ہے۔ قائدین نے کراچی میں علامہ سید زمان علی جعفری، مفتی عابد مبارک و دیگر قائدین کی گرفتاری اور بلا جواز مقدمات قائم کرنے کو اسلام اورپاکستان مخالف کارروائی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے اور پیپلز پارٹی کی قیادت اور سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پُر امن اہلسنت والجماعت پر ظلم کرنے سے باز رہیں اور فوری طور پر گرفتار شدہ قائدین کو رہا کر دیں۔ وگرنہ پورے ملک میں قوم راست اقدام اُٹھانے پر مجبور ہو جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
KASHMIRI, STRUGGLE, FOR, FREEDOM, CAN, ONLY, BE, SUCCESSFUL, THROUGH, ISLAMIC, JIHAD, ANNOUNCED, BY, TEHREEK, E LABAIK, YA RASOOL ALLAH
Previous Post کشمیر صرف اسلامی جہاد کے ذریعے آزاد ہوگا، علامہ خادم حسین رضوی
Next Post مقدس ہستیوں کی گستاخی: چوہدری نثار عدالت طلب
ISLAMABAD, HIGH COURT, CALLED, INTERIOR, MINISTER, TO, EXPLAIN, ON, ISSUE, OF, BLOGGERS,

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.