yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

‘اگر بولی وڈ اتنا ہی بُرا ہے تو چھوڑ دیں’

MH Kazmi March 6, 2017 1 min read
KARAN, JOHAR, AND, KANGNA, QUARRELING, WITH, EACH, OTHER, ON, NEPOTISM
Share this:

‘اگر بولی وڈ اتنا ہی بُرا ہے تو چھوڑ دیں’

بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر اور اداکارہ کنگنا رناوٹ — فوٹو/ فائل
بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر اور اداکارہ کنگنا رناوٹ — فوٹو/ فائل

بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے ہدایت کار کرن جوہر کے شو ‘کافی وِد کرن’ میں شرکت کرکے ان پر بولی وڈ میں اقرباء پروری کا الزام لگایا تھا، جس کے بعد کرن جوہر نے ایک تقریب کے دوران انھیں کرارا جواب دے ڈالا۔

کرن جوہر سے ایک تقریب میں کافی ود کرن کی مذکورہ قسط کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انھوں نے کنگنا کو اچھی خاصی سنانے کے ساتھ ساتھ انہیں بولی وڈ چھوڑنے کا مشورہ بھی دے ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں: شادی اور باپ بننا میری قسمت میں نہیں

کرن جوہر کا کہنا تھا، ‘وہ میری مہمان تھیں اور مجھے وہ سب سننا تھا جو وہ کہہ رہی تھی، جب انہوں نے مجھ پر اقرباء پروری کا الزام لگایا تو اب میں ان سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ مجھے خوشی ہے کہ وہ جانتی ہیں اس کا مطلب کیا ہے، اقرباء پروری ہوتا کیا ہے؟ کیا میں اپنے بھانجوں بھتیجوں، بیٹیوں، بیٹوں کو بولی وڈ میں پروموٹ کررہا ہوں؟ اور ان 15 ہدایت کاروں کا کیا جن کا بولی وڈ سے کوئی تعلق نہیں لیکن میری وجہ سے وہ اندسٹری میں کافی آگے ہیں’۔

Follow

Neha Bhatt @iAmNehaBhatt

@karanjohar response to @KanganaRanaut calling him a ‘Flag-bearer of nepotism’ Well said! KaranJohar @KaranJoharTeam

اپنی فلم ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر’ میں عالیہ بھٹ اور ورن دھون کو کاسٹ کرنے کے حوالے سے کرن جوہر نے کہا کہ ‘اس فلم میں، میں نے عالیہ بھٹ اور ورن دھون کے ساتھ سدھارتھ ملہوترا کو بھی لانچ کیا، جن کا بولی وڈ سے کوئی تعلق نہیں تھا’۔

خیال رہے کہ کنگنا رناوٹ نے کرن جوہر پر ان کے شو میں ‘مووی مافیا’ کا الزام بھی عائد کیا تھا۔

مزید پڑھیں: کنگنا رناوٹ نے لگایا کرن جوہر پر اقرباء پروری کا الزام

اس حوالے سے کرن جوہر نے کہا کہ ‘مووی مافیا سے کنگنا کی کیا مراد تھی؟ کیا انہیں بولی وڈ میں کام نہیں مل رہا اس لیے ہم مووی مافیا ہیں، نہیں ایسا ہم اپنی مرضی سے کررہے ہیں، میں کنگنا کے ساتھ کام نہیں کرنا چاپتا، یہ میری مرضی ہے اور میری ذاتی رائے ہے، اس سے میں مووی مافیا نہیں بن جاتا’۔

کرن جوہر نے مزید کہا کہ ‘کنگنا میرے شو پر آئیں اور انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، میں چاہتا تو شو میں سے ایڈٹ کرکے بہت کچھ ہٹا سکتا تھا، لیکن میں نے ایسا نہیں کیا’۔

ساتھ ہی انھوں نے کنگنا رناوٹ کو بولی وڈ چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ‘میں تھک چکا ہوں کنگنا کے ہر وقت عورت ہونے کی حیثیت سے خود کو مظلوم ثابت کرنے پر، آپ ہر وقت خود کو مظلوم ثابت نہیں کرسکتے، ہر وقت ایک دکھی کہانی نہیں سنا سکتے، اگر بولی وڈ اتنا ہی بُرا ہے تو اسے چھوڑ دیں’۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A, TRIBUNAL, FINALIZED, TO, HEAR, PSL, FIXING, CASE
Previous Post پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ: تحقیقات کیلئے ٹریبونل قائم
Next Post جڑواں بچوں کی پیدائش ،کرن جوہر کو بالی ووڈ ستاروں کی مبارکباد ،

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.