yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ایس ایل فائنل: کیا سابق غیر ملکی کھلاڑی رونق بڑھا سکیں گے؟

MH Kazmi March 2, 2017 1 min read
FOREIGNER, PLAYERS, CAN, PARTICIPATE, PSL, FINAL, OR, NOT,
Share this:

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل لاہور میں منعقد کرانے کی خواہش میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تھنک ٹینک متعدد ایسے عوامل کو نظرانداز کرگیا ہے جن پر فوری اقدامات ہی اس فرنچائز پر مبنی ٹوئنٹی ٹوئنٹی لیگ کے کاروبار کو شرمندگی کا سامنا کرنے سے بچا سکتے ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل انگلش کھلاڑیوں کیون پیٹرسن، ٹائمل ملز اور لیوک رائیٹ کی جانب سے لاہور میں منعقدہ فائنل کا حصہ بننے سے انکار کے بعد اتوار کو ہونے والے فائنل میں کوئٹہ کی تبدیل شدہ ٹیم میدان میں اترے گی۔

جبکہ جمعے تک دبئی میں تین پلے آف مکمل ہونے تک مزید کھلاڑیوں کا لاہور فائنل میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ بھی سامنے آسکتا ہے۔

خیال رہے کہ کیون پیٹرسن کوئٹہ ٹیم کے ان اہم کھلاڑیوں میں سے تھے، جن کی وجہ سے ٹیم کا فائنل تک پہنچنا ممکن ہوا، جبکہ بائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے ٹائمل ملز نے بھی 7 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید پڑھیں: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے3 غیرملکی کھلاڑیوں کا لاہور نہ آنے کا اعلان

گذشتہ ایڈیشن میں باقاعدگی سے کھیل کا حصہ بننے والے جبکہ اس ایڈیشن کے ایک کھیل میں شامل لیوک رائیٹ نے پشاور سے حیران کن فتح کے بعد اپنے ٹوئیٹر پیغام میں لکھا کہ ‘بہت بوجھل دل کے ساتھ لکھ رہا ہوں کہ میں فائنل کے لیے لاہور نہیں آرہا‘۔

ان کا کہنا تھا کہ میری ایک فیملی ہے اور میں کرکٹ کے کھیل کے لیے خطرہ مول نہیں لے سکتا، میں معذرت چاہتا ہوں کیونکہ مجھے علم ہے کہ یہ شائقین کرکٹ کے لیے کتنا اہم ہے، امید ہے مستقبل میں سیکیورٹی کا خدشہ سامنے نہ آئیں تاکہ میں لاہور میں کھیل سکوں گا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے اسکواڈ میں شامل دیگر غیرملکی کھلاڑیوں میں اسپنر نیتھن میک کیولم، اس پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی کپتانی کرنے والے نیوزی لینڈ کے ریٹائرڈ کپتان برینڈن کے بڑے بھائی نے بھی فائنل کے لیے لاہور نہ جانے کا فیصلہ کیا۔

اس حوالے سے پی ایس ایل کے منتظمین ہنگامی منصوبے تیار کرچکے ہیں، اول تمام فرنچائز مالکان کا اس بات پر رضامند ہونا کہ اگر ان کی ٹیم فائنل کے لیے کوالیفائی کرتی ہے تو وہ لاہور میں کھیلنے آئیں گے۔دوئم، فرنچائز مالکان ٹیم میں غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت یقینی بنائیں گے۔تمام فرنچائز مالکان کو 54 سے 60 غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست فراہم کی جا چکی ہے، اور فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی ٹیمز لیگ چھوڑ کر جانے والے کھلاڑیوں کی جگہ ان میں سے کھلاڑیوں کو منتخب کرسکیں گی۔لیگ کو انٹرنیشنل رنگ دینے کی کوشش میں پی ایس ایل آرگنائزر دبئی کی ایک کمپنی انوویٹیو پروڈکشن گروپ کو بھی لاہور فائنل میں کھلاڑیوں کی فراہمی یقینی بنلنے کے لیے بلاچکے ہیں اور فائنل میں لاہور آ کر کھیلنے کے لیے اضافی ڈالرز دینے کے لیے بھی تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل فائنل کا ’بے مثال‘ سیکیورٹی پلان مکمل

لیکن ان متبادل کھلاڑیوں کی فہرست پر ایک نظر ہی تشویش میں مبتلا کرنے کے لیے کافی ہے کیونکہ اس فہرست میں ویسٹ انڈیز، اور انگلش کاؤنٹی میں کھیلنے والے ریٹائرڈ کھلاڑی شامل ہیں۔غرض کہ اس انتخاب کی فراہمی سے واضح ہوتا ہے کہ پرجوش منتظمین فائنل کے معیار پر سمجھوتہ کرنے جارہے ہیں۔تصور کریں، کس نے اسٹیون ٹیلر کا نام کبھی سنا ہوگا؟ ایک انگریزی فٹ بالر کا ہم نام یہ کھلاڑی امریکا کا 23 سالہ لیفٹ ہینڈ بلے باز ہے، جبکہ ایک اور نامعلوم کھلاڑی اکیال حسین ہے جو کہ ٹرینیڈاڈ کا آل راؤنڈر کھلاڑی ہے۔فہرست پر مزید نظر دوڑائیں تو اس میں بہت پہلے ٹیم سے نکالے جاچکے پاکستانی سیمر یاسر عرفات اور سابق برطانوی بلے باز اویس شاہ شامل ہیں۔فہرست میں کاؤنٹی کھیلنے والے اشعر زیدی، اظہراللہ کے نام بھی شامل ہیں، جن کی پیدائش اور بچپن پاکستان میں ہی گزرا تھا۔40 سالہ کاؤنٹی بلے باز ڈیرن اسٹیونز بھی اس فہرست کا حصہ ہیں۔مگر پی ایس ایل کے منتظمین کے لیے ایک اچھی خبر سری لنکا کے ایمپائر رینمور مارٹینیز کی صورت میں موجود ہے، آئی سی سی پینل کا حصہ یہ امپائر لاہور میں فائنل میں اپنی خدمات فراہم کرنے کے لیے رضامندی ظاہر کرچکے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MARDAN, POLICE, KILLED, LABORER, IN, DOUBT, OF, A, CRIMINAL, BOMBER
Previous Post مردان: خودکش حملہ آور ہونے کا شبہ، پولیس فائرنگ سے مزدور ہلاک
Next Post شیخ رشید کو پی ایس ایل فائنل کا ٹکٹ مل گیا
SHEIKH, RASHEED, GOT, PSL, FINAL, TICKET

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.