yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

ضرب العضب آپریشن جنرل (ر)راحیل شریف کی مخلصانہ اور دلیرانہ حتمی مہم تھی جو کامیابی سے ہمکنار ہوئی جبکہ آپریشن رد الفساد موجودہ آرمی چیف کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا نقطہ آغا ز ہے، راو عارف ندیم

MH Kazmi March 1, 2017April 15, 2017 1 min read
RAO, ARIF, NADEEM, PPP, FRANCE, SENIOR, LEADER
Share this:

ضرب العضب آپریشن جنرل (ر)راحیل شریف کی مخلصانہ اور دلیرانہ حتمی مہم  تھی جو کامیابی سے ہمکنار ہوئی جبکہ آپریشن رد الفساد موجودہ آرمی چیف کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا نقطہ آغا ز ہے، راو عارف ندیم

RAO, ARIF, NADEEM, PPP, FRANCE, SENIOR, LEADERپیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما اور معروف کاروباری شخصیت رائو عارف ندیم نے یس اردو سے بات کرتے ہوئےکہا ہے کہ  آغاز سے ہی اس آپریشن رد الفساد کو سبوتاژ کرنےکیلئے بد قسمتی سے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں، سب جانتے ہیں پنجاب میں شوباز شریف اور رانا ثنااللہ کی موجودگی میں آپریشن کے نام پر ڈرامے بازی ہو رہی ہے ، ابھی آپریشن شروع نہیں ہوا اور رانا ثنا اللہ کی ہرزہ سرائی پہلے شروع ہوئی ہے۔

کیا آئی ایس پی آر اور آرمی چیف  قومی سلامتی کے خلاف سازش اور آرمی پہ لگائے گئےسنگین الزامات،ڈان نیوز لیکس کمیٹی رپورٹ آنے میں دیری کی وجوہات بتا سکینگے ؟آرمی چیف صاحب ڈان نیوز لیکس کیس کو منطقی انجام تک پہنچانا آپکی ذمداری بھی ہے کمیٹی کی رپورٹ ؟؟؟؟قوم کو پاک فوج پر اعتماداور بھروسہ ہے،پوری قوم پاک آرمی کے پیچھے کھڑی ہے ایک بڑا اپریشن قومی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH. AKRAM, WASAN, VICE, PRESIDENT, PMLQ, FRANCE
Previous Post فوجی عدالتوں اور بے رحمانہ آپریشن کی سب سے زیادہ ضرورت پنجاب میں ہے جہاں بڑی دہشتگردی کی کارروائیوں کے ذمہ دار دندناتے پھر رہے ہیں، چوہدری اکرم وسن
Next Post پی ایس ایل فائنل محض ایک میچ نہیں پورے پاکستان کے وقار کا سوال ہے، سلطانہ اصغر
sultana asghar, PRESIDENT, PMLN, WOMEN, WING, FRANCE

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.