yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی ایس ایل فائنل:کئی انکلوژرز کے ٹکٹ کی فروخت مکمل

MH Kazmi March 1, 2017 1 min read
PSL, FINAL, TICKETS, SELL, COMPLETE, FOR, ALMOST, ALL, ENCLOSURES, IN, GADAFI, STADIUM
Share this:

پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں ہونے والے فائنل کی ٹکٹیں آن لائن بھی دستیاب ہیںجبکہ وسیم اکرم اوروقار یونس سمیت کئی انکلوژرز کے PSL, FINAL, TICKETS, SELL, COMPLETE, FOR, ALMOST, ALL, ENCLOSURES, IN, GADAFI, STADIUMٹکٹ فروخت بھی ہو گئے، سروس چارجز شامل ہونے کی وجہ سے ٹکٹ مزید مہنگے ہو گئے ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت رات گئے شروع کر دی، آن لائن ٹکٹیں ڈالرز میں دستیاب ہیں ، سروس چارجز شامل کرنے سے ٹکٹ مزید مہنگے ہو گئے،یعنی 12 ہزار کا ٹکٹ اب 12840 روپے ،8 ہزار والا 8560 جبکہ 4ہزار والا ٹکٹ 4280 روپے میں مل رہا ہے ۔وسیم اکرم اور وقار یونس انکلوژرز کے آن لائن ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں ، اسی طرح کم مالیت یعنی 4280 روپےوالے اسٹینڈز امتیاز احمد ، حنیف محمد،سعید احمد ، ماجد خان ، انضمام الحق ، قائد اور نذر انکلوژرز کے چند سو ٹکٹ بکیں ہیں ۔

12840 مالیت والے عمران خان اور فضل محمود جبکہ 8560 روپے مالیت والے میانداد، قادر ، کارداراور راجہ انکلوژرز کے ابھی ٹکٹس دستیاب ہیں ۔پی سی بی نے آن لائن ٹکٹوں کی ویب سائٹ پر قذافی اسٹیدیم کا نام ہی بدل ڈالا اور شارجہ اور دبئی کی طرح اسے بھی لاہور انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم قرار دے دیا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post دوسرا پلے آف: کراچی اور اسلام آبادآج مدمقابل
Next Post تھر:24گھنٹوں میں مزید 10مور دم توڑ گئے
THAR, SINDH, MORE, TWENTY, PEACOCKS, DIED, OF, DISEASE

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.