yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
خبریں

نظام دم توڑ رہا ہے

MH Kazmi February 27, 2017 1 min read
SYSTEM, HAS, BEGONE, TO, DIE, DOWN, BY, MAQTDA, MANSOOR
Share this:

دہشتگردی کی حالیہ لہر نے پورے ملک کو ایک بار پھر خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں حسب معمول مذمتی بیان داغنے سے آگے نہیں بڑھ سکیں۔ البتہ اس عفریت سے چھٹکارا پانے کے لیے پاک فوج نے پورے ملک میں ’’آپریشن ردالفساد‘‘ شروع کر SYSTEM, HAS, BEGONE, TO, DIE, DOWN, BY, MAQTDA, MANSOORدیا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ یہ آپریشن اپنے اہداف حاصل کرنے میں کس حد تک کامیاب ہوتا ہے۔

ان خدشات کا سبب یہ ہے کہ ابھی تک ہمارے یہاں کسی بھی بحران سے نمٹنے کے لیے ایسی کوئی مربوط حکمت عملی تیار نہیں ہو سکی ہے، جس پر ریاست کے مختلف محکمے اور شعبہ جات پیشہ ورانہ روابط کے ساتھ عمل پیرا ہوئے ہوں۔ اگر ایک ادارہ یا محکمہ کوئی پالیسی مرتب کرتا ہے، تو دیگر ادارے اور خود وفاقی اور صوبائی حکومتیں تمام تر ذمے داری اس ادارے پر ڈال کر بری الذمہ ہو جاتی ہیں۔ یہ طرز عمل دہشتگردی جیسی عفریت سے نمٹنے اور اسے ختم کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

دوسری عالمی جنگ کے بعد سے اب تک دنیا کے کئی ممالک مختلف نوعیت کی دہشتگردی اور شورش کا شکار ہوئے ہیں۔ ان ممالک نے اس نوعیت کی عفریت پر قابو پانے کے لیے ریاست کے تمام متعلقہ اداروں اور شعبہ جات کو مربوط انداز میں متحرک کیا، جب کہ حکومتوں نے اس دوران اپنا سیاسی کردار ادا کیا۔ اس کی دو مثالیں ہمارے سامنے ہیں۔ اول آئی آر اے  (آئرش ری پبلک آرمی) کے خلاف برطانیہ کی حکمت عملیاں۔ دوئم، تامل ٹائیگرز کے خلاف سری لنکن حکومت کی کارروائیاں۔ یہ دنوں مثالیں دہشتگردی اور شدت پسندانہ رجحانات پر قابو پانے کے لیے عمدہ نظیر ہیں۔

ہمارے یہاں بدقسمتی سے دہشتگردی کی عفریت کے بارے میںسیاسی جماعتوں میں پائی جانے والی تقسیم نے عوام کو بھی منقسم کر دیا ہے۔ جب کہ حکمران سیاسی جماعت اس سیاسی عزم سے عاری ہے جو اس قسم کے واقعات پر قابو پانے کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ چنانچہ مربوط حکمت عملی کی تیاری اور اس پر ٹھوس انداز میں عمل درآمد نہیں ہو پا رہا، نتیجتاً اب تک کیے جانے والے مختلف آپریشن منطقی انجام تک نہیں پہنچ سکے۔

یہ پہلو بھی مدنظر رہنا چاہیے کہ فوج سمیت سیکیورٹی ادارے جو حکمت عملیاں تیار کرتے ہیں، وہ تزویراتی  نقطہ نظر سے تشکیل دی جاتی ہیں۔ یہ سیاسی حکومتوں کی ذمے داری ہوتی ہے کہ ان تزویراتی حکمت عملیوں کو وسیع البنیاد ریاستی پالیسیوں کا حصہ بنائیں اور ان کے ہر پہلو پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

اگر گزشتہ دس برسوں کے دوران کیے گئے اقدامات پر نظر ڈالیں تو ملک کے مختلف حصوں میں درجن بھر کے قریب آپریشن کیے گئے۔ 2007-9ء کے دوران سوات میں آپریشن راہ حق اول، دوئم اور سوئم۔ سوات ہی میں 20088ء میں آپریشن راہ راست شروع کیا گیا۔ 2008ء میں باڑا (لنڈی کوتل کے اطراف) میں آپریشن صراطِ مستقیم اور شیر دل کیا گیا۔ 2009ء میں محدود پیمانے پر وزیرستان میں آپریشن راہ نجات کیا گیا۔

دسمبر 2014ء میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا، جو دسمبر 2016ء تک جاری رہا۔ اسی دوران خیبر اول، دوئم اور سوئم خیبر ایجنسی میں کیے گئے۔ اس کے علاوہ چھوٹے موٹے آپریشنز مختلف علاقوں میں جاری رہے۔ فوج نے متعلقہ علاقوں کو درج بالا آپریشنوں کے ذریعے بظاہر دہشتگردوں سے پاک کر دیا  مگر یہ عمل اس وقت تک پائیدار نہیں ہو سکتا، جب تک کہ سیاسی اور انتظامی اقدامات نہ کیے جائیں۔

یہ طے ہے کہ پائیدار مطلوبہ نتائج کا حصول محض فوجی آپریشن پر تکیہ کرنے سے ممکن نہیں۔ اس مقصد کے لیے بعد از آپریشن حکومتوں کے سیاسی و انتظامی اقدامات کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ مگر یہ اقدامات نہیں ہو رہے۔ کیونکہ دیکھنے میں یہ آ رہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ان آپریشنوں کے بعد ہاتھ پہ ہاتھ دھر کر بیٹھ گئی ہیں۔ وہ بعد از آپریشن اقدامات سے بے نیاز اپنی سیاسی لڑائیوں میں مشغول ہیں۔ جس کی وجہ سے خدشہ ہے کہ شدت پسند عناصر کچھ عرصہ بعد ایک بار پھر مجتمع ہو سکتے ہیں، جو آپریشن کے ثمرات کو ملیامیٹ کرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ایک ذمے داری یہ بھی ہے کہ وہ خود اور اپنے ماتحت تمام اداروں کو آئین اور قانون کے تابع رکھیں۔ پولیس سمیت سیکیورٹی اداروں کو ماورائے آئین وقانون اقدامات سے روکنے کے لیے حکومتوں کو ہر آپریشن کی مانیٹرنگ کرنا چاہیے۔ وہ سیکیورٹی اداروں کو پابند کرے کہ وہ گرفتار شدگان کو 24 گھنٹوں کے اندر عدالت میں پیش کریں۔ پولیس سمیت کسی سیکیورٹی ادارے کو مجرمان کے خلاف اس وقت تک آتشیں اسلحہ استعمال کرنے کا اختیار نہیں ہوتا جب تک کہ مجرمان ان پر حملہ آوار نہ ہوں۔

حال ہی میں یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جیسے ہی آپریشن ردالفساد شروع ہوا، پولیس ایک دم فعال ہو گئی اور اس نے دھڑا دھڑ دہشتگرد مارنا شروع کر دیے، جس کی تازہ ترین مثال کراچی کے ضلع ملیر میں پولیس مقابلے میں درجنوں دہشتگردوں کے مارے جانے کی خبریں ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اچانک پولیس مقابلے کیسے شروع ہو گئے اور جو لوگ مارے گئے ہیں، ان کے بارے میں یہ تفتیش کون کرے گا کہ وہ واقعتاً دہشتگرد تھے یا پولیس گردی کا شکار ہونے والے افراد تھے۔ سندھ کی صوبائی حکومت کی یہ ذمے داری ہے کہ وہ ان پولیس مقابلوں کی غیر جانبدارانہ تحقیق کرائے۔

اب ذرا دوسری طرف آئیے۔ ڈھائی ہزار برس قبل یونانی فلسفی سقراط نے ریاست کے منطقی جواز کے حوالے سے چند نکات پیش کیے تھے، جنھیں اس کے شاگرد افلاطون نے اپنی کتاب میں قلمبند کیا ہے۔ سقراط کا کہنا ہے کہ کسی بھی حکومت کا جائز ہونا قانون کے دائرے میں عمل پیرا ہونے سے مشروط ہے۔ وہ مزید کہتا ہے کہ انصاف قوانین کی جڑ ہے۔ اگر کوئی قانون انصاف کے تقاضوں پر پورا نہیں اترتا تو وہ ناکارہ ہے۔ سوئم، اگر کوئی بھی معاملہ انصاف کے ذریعے ثابت نہیں ہوتا تو اسے قانونی نہیں کہا جا سکتا، یعنی

If anything is not approved by justice it cannot be legal۔

سوال یہ ہے کہ انتظامی اقدامات ناکامی سے دوچار کیوں ہوتے ہیں؟ تو اس سوال کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ ملکی قوانین اس قدر فرسودہ ہو چکے ہیں کہ ان کے ذریعے جدید تقاضوں کے مطابق انصاف کی فراہمی ممکن نہیں ہے۔ دوئم، عدالتی نظام اور ڈھانچہ بھی فرسودگی کی آخری حدود کو چھو رہا ہے۔

گزشتہ دنوں سندھ پولیس کے سربراہ اے ڈی خواجہ نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک اجلاس میں برملا یہ اعتراف کیا کہ 1861ء کے پولیس آرڈر کے ذریعے 21 ویں صدی کے معلات چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جو ممکن نہیں ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ نوآبادیاتی دور میں پولیس کو ایک فورس کے طور پر عوام کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جب کہ آج پولیس ایک سروس ہے، جس کا مقصد عوام کی خدمت ہے۔

یہی بات ان صفحات پر ایک سے زائد مرتبہ کہی جا چکی ہے کہ پولیس کے نظام میں جدید خطوط پر اصلاحات وقت کی ناگزیر ضرورت بن چکی ہیں۔ اس کے علاوہ پولیس کو غیر سیاسی کیا جانا بھی اس کی کارگردی کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہو گیا ہے۔ لیکن سب سے اہم اقدام پولیس کو ضلعی انتظامیہ کے ماتحت کیا جانا ہے، یعنی اس کی منتقلی  ہے۔ اس کے بغیر اس کلیدی سیکیورٹی ایجنسی سے مستحکم اقدامات کی توقع عبث ہے۔

ساتھ ہی پارلیمان کو عدالتی نظام کو جدید خطور پر استوار کرنے کے علاوہ کرمنل جسٹس کے طریقہ کار اور قانون شہادت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے سنجیدگی کے ساتھ قانون سازی کرنا ہو گی۔ 2002ء کے پولیس آرڈر میں کچھ خامیاں اور نقائص ضرور تھے، لیکن یہ پولیس نظام میں بہتری کے لیے ایک قدم آگے  تھا۔ مگر ہمارے حکمران نوآبادیاتی ذہنیت رکھنے کی وجہ سے فرسودہ  کے عادی ہیں۔ کیونکہ انھیں عوام کی خدمت سے کوئی سروکار نہیں ہے، بلکہ وہ انھیں اپنی رعیت بنائے رکھنا چاہتے ہیں۔ اس لیے پولیس کو عوامی خدمت کی سروس بنانے کے بجائے وہ اسے بطور عوام کو کنٹرول کرنے کی ایک فورس ہی برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ ایک ایسے نظام میں جب پورا انتظامی ڈھانچہ اور قوانین فرسودگی کی آخری حدود کو چھو رہے ہوں، بہتری کی خواہش محض ایک خواب ہی لگتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IF, YOU, WALK, AWAY, THEN, MOTIVATE, WHOLE, GENERATION, TO, WALK, WITH,YOU, BY, ZAHEER, AKHTAR, BAIDI
Previous Post چلو تو سارے زمانے کو لے کے چلو
Next Post جیتنے والے گھوڑوں کے لیے اصطبل کھل گئے ہیں
ASTBL, TO,OPEN, FOR, WINNING, HORSES, BY, MUZAMMIL, SUHARWARDI

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.