چکری والے وزیر داخلہ چوہدری نثارپھر منظر سے غائب ،اب جہان ملے کالعدم تنظیموںکی حمایت کرکے عوام کے خون سے کھیلنے والے والے ایسے وزیر کوسیکورٹی رسک والی جگہ باندھ دینا چاہیے،میاں عبدالرﺅف طفیل آرائیں ، پیپلز پارٹی،سپین

جب کہ یہ سب ان کا ہی کیا دھرا ہے پہلے وہ کالعدم تنظیموں کو فری ہینڈ دیتے رہے اور نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ چاروں صوبوں میں عوام ان وحشی جانوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دی گئ۹ی








