counter easy hit

پاک آرمی کا دہشتگردوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا وقت کی اہم ضرورت تھی جو جنرل قمر جاوید باجوہ نے پوری کر دی انشااللہ اس دفعہ ملک کے چپے چپے سے دہشتگردوں کا خاتمہ ہو کر رہے گا، کفایت نقوی

پاک آرمی کا دہشتگردوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا وقت کی اہم ضرورت تھی جو جنرل قمر جاوید باجوہ نے پوری کر دی انشااللہ اس دفعہ ملک کے چپے چپے سے دہشتگردوں کا خاتمہ ہو کر رہے گا، کفایت نقوی

QARI, FAROOQ, AHMED, KHAN ZAHID IQBAL, SYED ZAHID ABBAS SHAH, MALIK MUHAMMAD AJMAL, ABDUL SATTAR MALIK, SYED KIFAYAT HUSSAIN NAQVI, CONDEMNS, PMNLN,S DIRTY, POLITICS,ON, SEHWAN, INCIDENTپیرس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما کفایت حسین نقوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاک آرمی کا دہشتگردوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا وقت کی اہم ضرورت تھی جو جنرل قمر جاوید باجوہ نے پوری کر دی انشااللہ اس دفعہ ملک کے چپے چپے سے دہشتگردوں کا خاتمہ ہو کر رہے گا چاہے وہ کہیں بھی چھپےت ہوں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website