yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جس کی لاٹھی اس کی بھینس

MH Kazmi February 17, 2017 1 min read
SITUATION, OF, POOR, AND, NEEDY, IN PAKISTAN
Share this:

تحریر : اظہر اقبال مغل
جب انسان نے زمین پر قدم رکھاتو وہ کچھ نہیں جانتا تھا نہ لباس کا پہننے کا پتہ تھا نہ کھانے پینے کا لیکن جس طرح وقت گزرا انسان نے SITUATION, OF, POOR, AND, NEEDY, IN PAKISTANشکار سیکھا اور شکار کر کے اپنی بھو ک مٹانے لگا اور پہننے کے لئیے جانوروں کی کھال استعمال کرنے لگااسی طرح انسان جستجو بڑھتی گئی اور انسان نے کھیتی باری شروع کر دی آگ کا استعمال سیکھ لیا اور انسان گروہوں کی شکل میں رہنے لگے اسی طرح دیہات وجود میں آئے جب انسان کو تھوڑا سا شعور آیا تو انسان نے زمین پر قبضہ کرنا شروع کر دیا اور اپنے جیسے انسانوں کو غلام بنانا شروع کردیا انسانوں پر حکومت شروع کر دی جو جتنا طاقت ور ہوتا اسکے پاس اتنی ہی دولت بادشاہت ہوتی غریب اور کمزور لوگوں کے حصے میں ہمیشہ سے ہی غلامی آئی ہے جس کی اصل وجہ شائد یہ ہے کہ غریب اور کمزور کو دب کر رہنے کی عادت پڑ جاتی ہے ایک درو تھا کہ بادشاہ بہت ظالم ہوتے تھے ذرا سی بات پر سر قلم کرا دیتے تھیغریبوں اور کمزوروں کو ہمیشہ دبا کر رکھتے تھے غر یبوں کو پورے حقوق نہیں دیتے تھے اللہ نے ایسے لوگوں کی اصلاح کے لیئے کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر روئے زمین پر اتارے ہیں تاکہ ان کو ہدایت دے سکیں۔

اللہ کا پیغام ایسے ظالم لوگوں تک پہنچا سکیں لیکن اس طرح کے ظالم لوگ آج بھی اس دنیا میں موجود ہیں۔اگر آج کے موجودہ دور کا زمانہ جہالت کے ساتھ موازانہ کیا جائے تو کوئی خاص فرق نہیں اس دور میں بھی دولت مند غریب کو دبا کر رکھتا تھا آج بھی دبا کر رکھتا ہے بس طریقہ بدل گیا ہیآج کے حکمران غریبوں کے لیئے قانون سازی تو کرتے ہیں لیکن اس پر عمل بہت کم ہوتا ہے بلکہ دیکھاجائے تو یہ دور زمانہ جہالت سے بھی بدتر ہے بے شمار لوگ ایسے ہیں جن کے گھروں پر بااثر افراد نے قبضہ جما رکھا ہے لیکن وہ بیچارہ غریب انسان چھڑا نہیں سکتا کیوں اس میں اتنی طاقت ہی نہیں کئی غریب لوگ ایسے ہیں جن کی بہن بیٹوں کی عزتوں سے سرعام کھیلا جا رہا ہے اور وہ چپ رہنے پر مجبور ہیں۔جن میں سے کچھ لوگوں نے ہمت کی کیس کیا لیکن آج لوگ آزاد گھوم رہے ہیں آج کے دور میں بھٹہ مزدروں پر تو قانون سازی کی جاتی ہے۔

SITUATION, OF, POOR, AND, NEEDY, IN PAKISTANلیکن ان امیر لوگوں کے ہاں جو چھوٹی چھوٹی بچیاں بچے کام کر رہے ہیں جن کو چند روپئے اور دو وقت کی روٹی دے کر ان کو قید کیا ہوا ہے ان پر سر عام تشدد کیا جاتا ہے ان سے دن رات محنت لی جاتی ہے ان کو اپنے اُترے ہوتے کپڑے اور بچا ہوا کھانا دیا جاتا ہر وہ سلوک ان کے ساتھ کیا جاتا ہے جن سے ان کی عزت مجروح ہو کیا اسی کو انسانیت کہتے ہین کہ اپنے سے کم پیسے والے کو دبا کر رکھا جائے کئی بچیاں ایسی ہین جن کی عزت کو امیر زادوں نے پاوں تلے روند دیا ہے لیکن غریب بے بس ہیں کچھ نہیں کر سکتے آج قانون امیر کا عدالت امیر کی غریب کے لیئے صرف سسکیاں ہے آہیں ہے اگر ان لوگوں کا بس چلے تو اس پر بابندی لگا دیں ان پر کوئی قانون سازی نہیں ہوئی۔غریب انسان کہیں بھی کام کرتا ہے کسی ادرہ کسی دوکان یا کسی بھی جگہ اسے اپنا ذاتی ملازم بنا لیا جاتا ہے گھر کا ہر کام اس سے کریا جاتا ہے بار بار اس کی انا کو ٹھیس پہچانے کی کوشش کی جاتی ہے اگر وہ تھوڑی سی مذمت کرے تو اسے کوئی نہ کوئی الزام لگا کر نوکری سے نکال دیا جاتا ہے یا نکلوا دیا جاتا ہے یا اس کو کو اتنا تنگ کیا جاتا ہے کہ وہ خود ہی نوکری چھوڑ دیتا ہ اگر بغور جائزہ لیں تو اصل زندگی ہی پیسے والے کی ہے اگر امیروں کا رویہ غریبوں کے ساتھ ٹھیک ہو تو نہ غریب جرم کرے نہ امیر سے نفرت کرے آج کے موجودہ دور میں امیر غریبوں سے نفرت کرتا ہے اور غریب امیروں سے نفرت کرتا ہے اگر اگر ایک سروے کیا جائے تو یہ بات کھل کرسامنے آئے گی ۔موجودہ دور جس کی لاٹھی اُسی کی بھینس کا دور ہے بقول شاعر
جس کی لاٹھی اُسی کی بھینس کہہ گئے لوگ سیانے
یہ اس دور ک ا کڑوا سچ ہے کوئی مانے یا نہ مانے

کمزور اور غریب انسان تو ہے جگہ ہی ذلیل خوار ہو رہا ہے اس کو ہر جگہ ہی دبایا جاتا بہت سے نو جوان ہیں جو کہ ڈگڑیاں ہاتھوں میں لیئے گھوم رہے ہیں ان کے پاس رشوت دینے کے پیسے نہیں ہیں مجبورا اپنی قابلیت سے کم درجے کی نوکری کرنے پر مجبور ہیں موجودہ دور میں جو کالا بازار گرم ہے اس کو ٹھنڈا کرنا بہت مشکل ہیں کیونکہ اب کوئی غلط کام ہمیں لگتا ہی نہیں ہے جس جگہ انصاف نہ ہو وہاں حالات تبدیل نہیں ہوتے بلکہ اللہ کی طرف سے عذاب ہی نازل ہوتا ہے۔ آج کے موجودہ دور میں دیکھیں تو کسی عذاب سے کم نہیں ہے۔ مہذب قومیں اچھی سوچ سے بنتی ہیں ظلم زیادتی سے نہیں جب تک جس کی لاٹھی اسی کی بھینس والا قانون تبدیل نہیں ہو گا کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں آئے گی تبدیلی تب ہی آئے گی جب قانون کی پاسداری ہو گی امیر غریبی کا فرق بہت بڑھ جائے گا اور انصاف صرف امیر کو ہی ملا کرے گا۔

غریب انصاف سے محروم ہوجائے گا آج امیر اور زیادہ امیر ہو رہا ہے اور غریب کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں بے شمار قیدی جیلوں میں اس لیئے سزا اکاٹ رہے ہیں کہ ان کے پاس جرمانہ دینے کے پیسے نہیں اور آج بھی وہ کال کوٹھریوں میں سر رہے ہیں غریب ہونا کوئی گناہ نہیں ہے لیکن آج گریب کو حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے اسی لیئے ہر بندہ امیر ہونے کے خواب دیکھتا ہے اور ہر جائز ناجائز طریقہ سے دولت حاصل کرنے کی دُھن اس پر سوار ہوتی ہے کیوں کہ اس معاشرہ نے اسے سوائے نفرت محرومی کے اسے کچھ نہیں دیا ہوتا پختہ دھن کے مالک تو حالات سے مقابلہ کرتے ہیں لیکن بعض نا پختہ ذہن رکھنے والے دولت کمانے کے لیئے غلط ذرائع کا استعمال کرتے ہین جس سے معاشرہ میں اس قدر بگاڑ پیدا ہوتا ہے کہ اس پر قابو پانا مشکل ہو جاتا ہے یہ سب امیری غریبی کے فرق کا ہی تحفہ ہے آج اگر امیر SITUATION, OF, POOR, AND, NEEDY, IN PAKISTANغریبی اور جس کی لاٹھی اسی کی بھنس والا قانوں ختم کر دیا جائے تو یہ امیر غریب مین امن بھائی چارہ قائم ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NEW, ACTS, OF TERRORISM, IN, PAKISTAN,
Previous Post دہشت گردی کی نئی لہر اور قوم کا عزم
Next Post آج کے معاشرے کی بے حسی اور نوجوان طبقہ
SENSELESS, SOCIETY, AND,ROLL, OF, YOUNGSTERS,

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.