yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

یورپ پر اعتراض اور پاکستانی خاتون کا جواب

MH Kazmi February 14, 2017February 14, 2017 1 min read
allegations, on, Europe, and, answers, by, Mumtaz, Malik
Share this:
یورپ پر اعتراض؟؟؟  

مجھے کہا گیا کہ آپ اس یورپ کی بات کر رہی ہیں جہاں یہ یہ یہ عیب ہیں …allegations, on, Europe, and, answers, by, Mumtaz, Malik

ان میں یہ یہ اور یہ خرابیاں ہیں ….

بلکل میں اسی یورپ کی بات کر رہی ہوں جسکے لیئے میرا نقطۂ نظر ہے کہ

جہاں

لاکھوں مسلمان عزت اور حفاظت  کیساتھ اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں ..

جہاں مسلمان سالوں گھر بیٹھے یورپی حکومتوں سے وظیفے کھاتے ہیں ..

اولڈ ہاوس کا طعنہ دینے والے سن  لیں کہ

جہاں اکثر

 بہووں  اور بیٹوں کے ہاتھوں زہر دیئے جانے اور ماں باپ سے اپنے بچے پلوانے اور

جائیدادیں زبردستی اپنے نام پر  کروانے،

اور گھر کا چوکیدارہ کروانے

کی بجائے ہزاروں روپے ماہانہ دیکر ان کی عمر کے لوگوں کی صحبت  میں انہیں نوجوانوں کے لیئے اپنے زندگی بھر کے تجربات سے کام لینے کے لیئے مشاورت اور ان کی بہترین دیکھ بھال کے لیئے داخل کیا جاتا ہے…

اور وہاں وہ قیدی نہیں ہوتے فعال رکن ہوتے ہیں جہاں ان کی مرضی بھی چلتی ہے اور خواہش بھی پوری کی جاتی ہے …

اور انہیں تنہائی میں بیٹے اور بیٹی کے انتظار میں تڑپتا نہیں چھوڑا جاتا …

اپنی مرضی سے لڑکا لا کر  ماں باپ سے شادی کا اعلان کرنے کا اعتراض کرنے والو

جہاں لڑکی قرآن سے بیاہنے،

اس کی کمائی کھانے،

یا اس کا جبری نکاح =زنا شادی کے نام پر  کرنے کو مجبور کرنے

یا

گھر کی جائیداد باہر نہ چلی جائے کہہ کر، باپ بھائی گھر نہیں بٹھاتے

بلکہ جہاں اسے کوئی اچھا لگے

اسے ماں باپ سے ملوا کر اسے اس کی پسند کے اپنے گھر بیاہ کر بھیج دیا جاتا ہے …

جہاں بن بیاہی بیٹیاں گھر پر بٹھا کر انہیں گناہ پر مجبور کر کے اور پھر  ان کے گناہ چھپا کر کسی کے متھے  نہیں لگائے جاتے،

اسی کے نام پر ڈالے جاتے ہیں،

چاہے وہ اسے اپنائے یا نہ اپنائے

اپنا نام اور دامن نہیں بچا سکتا کہ

 “جا سارا محلہ گواہی میں لاو تو مانیں گے کہ یہ معصوم سا مرد گناہگار بھی ہو سکتا ہے” …

آپ کا یہ اخلاقی معیار آپ کومبارک ہو جہاں  اکثر گھر میں عورت ماں بنکر  بھی پٹ رہی ہے. اور ماں  باپ کے اللہ بخشے ہونے تک وہ ہمیں عذاب ہی لگتے ہیں کہ کیا ہر وقت بولتے ہی رہتے ہیں جان ہی نہیں چھوڑتے …

بیوی بن کر بھی ہر طرح کے استحصال کا شکار ہے. ہر خدمت کے بعد بھی یہ نے تنخواہ کا مزدور  اپنی دو روٹی کے لیئے  ہمیں بوجھ لگتا ہے ..

بچے بچیاں زانیوں  کے ہاتھ چڑھ رہے ہیں اور پھر بھی حکم ہے کہ سشششش کسی کو پتہ نہ چلے خاندان کی عزت کا سوال ہے  …

. کاش ہمیں ہمارے گریبان میں جھانکنا آجائے

اور رہا مسلمانوں کا قتل عام

تو نہ کروائیں اپنا قتل عام ..

کریں ان کی ایجادات کا مقابلہ

ان کے علم کا مقابلہ

ان کی تہذیب کا مقابلہ ..

جب اللہ بھی آپ کی مدد نہیں کر رہا تو  جھانکیئے اسی قرآن پاک  میں کہ جہاں وہ فرماتا ہے ،

میں ہر اس قوم کو عروج عطا کرتا ہوں کہ جو محنت کرتی ہے اور آگے بڑھنے کا عزم اور ارادہ رکھتی ہے .

خدا اس قوم کی حالت کبھی نہین بدلتا جو خود محنت علم اور ہنر میں کمال حاصل نہیں کرتی.

خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے جناب …

جہاں بات بات پر ہم جیسے کمزور اعمال والے اپنے لیئے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  اور آل نبی کی مثالیں دیتے نہیں تھکتے .ان سے صرف اتنا ہی عرض کرنا ہے کہ

خود کو کربلا والوں کیساتھ ملانے سے پہلے

ہمیں ہماری کرتوتوں کا بھی ایک بار جائزہ ضرور لینا چاہیئے . شاید ہمیں شرم آ جائے اور ہم ان مقدس ہستیوں کا نام لینے سے پرہیز کریں …

مگر ہم سچائی کا آئینہ اس لیئے توڑ دیتے ہیں کہ یہ ہمیں ہماری مکروہ صورت دکھاتا ہے .

آج ہم دو ارب سے زیادہ کی آبادی ہو کر تین سو تیرہ جتنا ایمان اور عمل حاصل نہ کر سکے…

افسوس یہ وہی زمانہ ہے جسے سوچ کر ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھیں بھیگ جایا کرتی تھی .

😢😢😢😢…….ممتازملک

ممتازملک ، پیرس

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
India, having, more, polluted, air, than, china
Previous Post فضائی آلودگی میں بھارت نے چین کوپیچھے چھوڑ دیا
Next Post اسمبلیوں میں بیٹھے گھس بیٹھیے دہشتگردوں کو جب تک پھانسی نہیں دی جاتی ،نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ناممکن ہے ،راہنما پیپلز پارٹی قاری فاروق، سید زاہد عباس، کفایت نقوی، ملک محمد اجمل، خان زاید اقبال
we condemn, terrorism, in lahore, ppp, leaders, oversease

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.