حکمرانوں سے گزارش ہے جسطرح غریب اپنے بچوں کو خود ذہر دے رہے ہیں ، پوری قوم کو ایک دفعہ ہی مار دیں اور پھر اپنے بچے خوشی سے پالتے رہیں، راجہ ایم عجب خان
حکمرانوں سے گزارش ہے جسطرح غریب اپنے بچوں کو خود ذہر دے رہے ہیں ، پوری قوم کو ایک دفعہ ہی مار دیں اور پھر اپنے بچے خوشی سے پالتے رہیں، راجہ ایم عجب خان ،تحریک انصاف ،فرانس
اللہ تعالیٰ اس قوم کی دہشتگردی کے خلاف قربانیوں کو قبول فرمائیں اور وطن عزیز کو امن و استحکام عطا فرمائیں۔ جس ملک کے حکمرانوں کے آہنی ہاتھ پیسہ سمیٹنے میں لگے ہوں وہاں سیکورٹی کی ایسی ہی حالت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو اپنی پناہ عطا فرمائیں ۔یہ قوم تو اسی دن حادثے کا شکار تھی جب اس کا وزیر داخلہ کالعدم تنظیموں کے سرغنہ سے مل گیا تھا اور باہر آکر کہہ رہا تھا پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان اور فوجی عدالتوں کی ضرورت نہیں۔
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 104
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276