
پیرس(ایس ایم حسنین) عاطف مجاہد، تحریک انصاف ، فرانس کے سینئر راہنما نے آج اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف کرپشن کے بے تاج بادشاہ ہیں اور آئی آر ، گیلپ اور پلڈاٹ وغیرہ کی حقیقت عوام جان چکے ہیں
ناراض شریف کی سوانح حیات”کرپشن کے راہنما اصول“کے صفحہ 420سے اقتباس
” کبھی بھی فیئر الیکشن نہ کراﺅاور نہ فیئر انکوائری ہونے دواور آئی آر، پلڈاٹ ، گیلپ اور قانون دانوں کو دقتاً فوقتاً دانہ ڈالتے رہو








