yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جنوبی اور شمالی ہند کی سیاست!

MH Kazmi February 10, 2017 1 min read
The politics of South and North Indian by Kaldeep Nayyer on today
Share this:

جنوبی ہند کے علاقے میں سیاست شمال سے قطعاً مختلف نہیں۔ دونوں علاقوں میں شخصیات کو اہمیت دی جاتی ہے۔ عوام اپنے پسندیدہ لیڈروں کے پیچھے پاگل ہو جاتے ہیں حتیٰ کہ جنون کے عالم میں خود کو نذر آتش تک کر دیتے ہیں۔ اگرچہ حکومت نے اس پر پابندی عائد کرنے کی کوشش کی لیکن اس کے باوجود اسے کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ وی کے ششی کلا اس قسم کی شخصیات میں شامل ہیں جو  سابقہ وزیر اعلیٰ جے للیتا کی سب سے قریبی معتمد ہیں۔آج کل وہ ’’اے آئی اے ڈی ایم کے‘‘ پارٹی کی جنرل سیکریٹری ہیں اور پارٹی نے انھیں اپنے قانون ساز شعبے کے لیے لیڈر منتخب کیا ہے۔ سبکدوش ہونیوالے وزیراعلیٰ پانیر سلوام کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنا استعفیٰ پیش کر دیں حالانکہ وہ اس اجلاس میں موجود ہی نہیں تھے جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

تامل ناڈو میں اچانک ان واقعات کے رونما ہونے نے ہر ایک کو اعصابی ہیجان میں مبتلا کر دیا۔ پانیر سلوام آنجہانی وزیراعلیٰ کی قریبی معتمد ہیں جو بڑی شدت سے ششی کلا کی مخالفت کر رہی ہیں اور ان پر الزام لگا رہی ہیں کہ وہ اقتدار پر غاصبانہ قبضہ کرنے کی کوشش میں ہیں۔ حلف برداری کی تقریب جو گزشتہ روز (جمعرات کو) ہونا تھی اسے فی الوقت موخر کر دیا گیا ہے کیونکہ گورنر مرکزی وزارت داخلہ کے کہنے پر اپنا پہلو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ویسے بھی یہ سیاست میں تبدیلی کا مناسب وقت نہیں کیونکہ سسی کلا اور ان کی سرپرست جیا للیتا کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ چل رہا ہے۔ سپریم کورٹ نے پہلے ہی اشارہ دیدیا ہے کہ اس کا فیصلہ ایک ہفتے کے اندر اندر کر دیا جائے گا خواہ وہ جیتے یا ہارے اس کی حمایت میں پہلے ہی کمی ہو رہی ہے۔جہاں تک سسی کلا کا تعلق ہے تو وہ سابقہ وزیراعلیٰ کی طویل عرصے سے نہایت قریبی دوست ہیں اور جیاللیتا کی قربت کی وجہ سے ان کو بے شمار اختیارات بھی حاصل رہے ہیں لیکن انھیں کبھی جیاللیتا کی جانشین کے طور پر نامزد نہیں کیا گیا، سسی کلا کی شہرت محض جیا للیتا کی قربت کی بنا پر ہے۔

ایسے مواقع بھی آتے رہے جب سابقہ وزیراعلیٰ خود اپنی اس دوست سے ناراض ہو گئیں اور اس سے فاصلہ پیدا کر لیا۔ سسی کلا کو منارگڑی مافیا کا حصہ بھی سمجھا جاتا رہا ہے اور اس حوالے سے بعض لوگوں سے ناجائز سلوک بھی کرتی رہی ہیں جس کی بنا پر جے للیتا کو شرمندگی اٹھانا پڑی۔ سسی کلا کے شوہر ایم نتا راجن کو بھی ششی کلا کے جرائم میں اس کا ہمنوا خیال کیا جاتا رہا جس وجہ سے نہ صرف یہ کہ جے للیتا نے اسے الگ کر دیا بلکہ خود  ششی کلا نے بھی بعد میں اس سے ناطہ توڑ لیا۔ یہ ایک کھلا راز ہے کہ ششی کلا نے اس قدر زیادہ دولت سمیٹ لی جس پر اس کے خلاف سابقہ وزیراعلیٰ سمیت خصوصی عدالت میں فرد جرم بھی عاید کر دی گئی۔ جب بھی کبھی جے للیتا جیل میں گئی یا اپنے خلاف مقدمات کی وجہ سے اقتدار سے الگ ہوئی تو اس کا تمام تر انحصار پانیر سلوام پر ہوتا تھا جسے اس نے وزارت اعلیٰ کی گدی پر بٹھانے کی کوشش بھی کی اور ایک وفا دار پارٹی کارکن کے طور پر انھوں نے اس گدی کو گرم رکھا اور جب بھی جے للیتا واپس آئی اس کا منصب اسے واپس کر دیا۔ پانیر سلوام جے للیتا کی اس قدر تکریم کرتا تھا کہ وہ کبھی اس کرسی پر نہیں بیٹھا جس پر وہ بیٹھتی تھی بلکہ اپنے لیے ہمیشہ علیحدہ کرسی رکھواتا تھا۔ اس نے اپنے دفتر میں جے للیتا کی بہت بڑی تصویر لگا رکھی تھی بلکہ ایک پاکٹ سائز تصویر اپنی جیب میں بھی رکھتا تھا تاکہ جے للیتا سے اندھی عقیدت کا اظہار کر سکے۔

وہ جے للیتا کے لیے اس قدر بااعتماد ہو گیا کہ جب بھی جے للیتا کو کوئی مسئلہ درپیش آتا وہ اس کو نگران وزیراعلیٰ مقرر کرتی۔یہ درست ہے کہ جے للیتا کا سیاسی قد و قامت اس قدر بلند تھا کہ کوئی بھی اس کے برابر نہیں تھا، اس کی مثال جواہر لعل نہرو کی سی تھی جس طرح کہ برگد کا درخت ہوتا ہے جس کے سائے میں اور کوئی پودا پھل پھول نہیں سکتا۔ وہ اپنی پارٹی اور اپنی حکومت کو اکیلی ہی چلاتی تھی حالانکہ اسے ڈی ایم کے کی طرف سے شدید مخالفت کا سامنا تھا جس کے سربراہ کرونا ندھی ابھی تک پارٹی کی سربراہی پر متمکن ہیں۔ مرکز میں حکمران بی جے پی کی تامل ناڈو میں کوئی حمایت نہیں کیونکہ اسے شمالی ہند کی پارٹی تصور کیا جاتا ہے۔ لوک سبھا کے پیچھلے انتخابات میں بی جے پی کو ڈی ایم کے کی  37 نششتوں کے مقابلے میں صرف ایک سیٹ ملی تھی۔ اس ریاست میں حالیہ بحران بی جے پی کے لیے مثالی صورت حال ہے جو ریاست میں اپنا راستہ بنا سکتی ہے۔ بہرحال فی الوقت ان کی صرف یہی کوشش ہے کہ ریاست میں اپنی موجودگی کا احساس دلا دیں۔ ششی کلا کے خاوند نتا راجن کے کانگریس کے رہنماؤں کے ساتھ راہ و رسم موجود ہے اور کوئی بعید نہیں کہ وہ بی جے پی کے صدر امیت شاہ کو صورت حال سے آگاہ کر کے ان کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کرے۔

اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پانیر سلوام کی حمایت میں ہے جس کو حلیم الطبع شخص سمجھا جاتا ہے اور پارٹی کو امید ہے کہ وہ اس کے کندھے استعمال کر کے ریاست تامل ناڈو میں اپنی موجودگی کی ضمانت حاصل کر سکتے ہیں۔ پانیر سلوام کے حق میں جو چیز ہے وہ یہ کہ عوام کا موڈ ششی کلا کے مخالف ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے جے للیتا کی بھانجی کو اس سے ملاقات کے لیے آنے نہیں دیا جو کہ بیمار ہے۔ اس کی بھانجی نے پہلے ہی اپنی سیاسی جماعت بنا لی ہے اور دھمکی دی ہے کہ وہ اپنی بیمار خالہ کی پارٹی کے کئی اراکین کو ساتھ ملا لے گی۔شمالی ہند کی سیاست میں یہی ساری باتیں نظر آئیں گی۔

نہرو چاہتے تھے کہ ان کے بعد ان کی بیٹی اندرا گاندھی ان کی جانشین بنے لیکن لال بہادر شاستری اسقدر مقبول تھے کہ انھیں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا تھا لہٰذا جب کانگریس کے صدر کامراج نے مصالحت کرانے کی کوشش کی تو انھوں نے اعلان کیا کہ پہلے شاستری نہرو کی جگہ لیں گے اور اندرا بعد میں۔ لیکن مرار جی ڈیسائی نے اسے قبول نہیں کیا اور نہرو کی وفات کے بعد خود کھڑا ہو گیا۔ اندرا گاندھی نے ڈیسائی کو قبول کرنے کے بجائے پارٹی تقسیم کر دی اور کامراج کو بھی سائیڈ لائن کر دیا۔ اپنے اس تجربے سے سبق سیکھتے ہوئے اس نے پارٹی کی صدارت اور وزارت عظمیٰ کو اکٹھا کر دیا۔ اسی طرح ڈی ایم کے کے بھی دو حصے ہوئے۔ قانون ساز اسمبلی کے اراکین چاہتے ہیں کہ ششی کلا پارٹی کی جنرل سیکریٹری بھی رہے اور وزیراعلیٰ بھی۔ یہ سارا ڈرامہ کیا شکل اختیار کرے گا‘ ابھی اس کے بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے لیکن یہ بات واضح ہے کہ ششی کلا کی قوت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اور یہی حال پانیر سلوام کا ہے جس کو بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے البتہ ششی کلا کی قسمت کا فیصلہ عدالت پر منحصر ہے گو کہ سسی کلا جے للیتا نہیں اور ڈی ایم کے بھی اپنے انجام کی منتظر ہے۔

(ترجمہ: مظہر منہاس)

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Russia: the unique library of snow had enjoyed the attention of citizens
Previous Post بدصورتی اور بدنمائی
Next Post کراچی :پٹیل پاڑہ میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق
Karachi: young killed in bus collision in Patel Para

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.