yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چین میں درختوں سے ڈھکی عمارت کا انوکھا منصوبہ

MH Kazmi February 8, 2017 1 min read
This unique project of building covered with trees in China
Share this:

نانجنگ: چین میں ایسی حیرت انگیز بلند و بالا عمارتوں پر کام جاری ہے جسے جنگل ٹاور کا نام دیا جاسکتا ہے۔

This unique project of building covered with trees in China
This unique project of building covered with trees in China

یہ ایک ٹاور 656 فٹ اور دوسرا 354 فٹ بلند ہے، اس عمارت میں فلیٹوں کے ساتھ ساتھ درخت اور پودے لگائے جائیں گے جو نہ صرف عمارت کو دیدہ زیب بنائیں گے بلکہ فضا میں 132 پونڈ (قریباً 60 کلوگرام) آکسیجن بھی تیار کریں گے۔ اطالوی ماہر کی ڈیزائن کردہ جڑواں عمارتوں کو نانجنگ ٹاور کا نام دیا گیا ہے جو چینی شہر میں قائم کیے گئے ہیں۔ 2018 میں مکمل ہونے والے اس منصوبے کو ایشیا میں پہلا عمودی (ورٹیکل) جنگل کہا جاسکتا ہے۔

منصوبے کے تحت دونوں عمارتوں پر 23 اقسام کے ایک ہزار درخت اور 2500 جھاڑیاں اور پودے اگائے جائیں گے جو مقامی ہوں گے۔ عمارت میں رہائشی فلیٹ، میوزیم، چھت پر ایک کلب اور ایک میوزیم بھی قائم کیا جائے گا۔ ڈیزائننگ کچھ اس طرح سے کی گئی ہے کہ بالکونیوں سے عمارت کا سبزہ باآسانی دیکھا جاسکے گا۔ یہ پودے مقامی حیاتیاتی تنوع کو بھی جنم دیں گے۔ عمارتوں پر لگے نصف درخت بڑے اور بقیہ چھوٹے اور درمیانے قد کے ہوں گے۔

اس سے قبل اٹلی کے شہر میلان اور سوئزرلینڈ کے علاقے لاؤسین میں بھی ایسی سبزے والی عمارتیں تعمیر کی جاچکی ہیں جو رہائشیوں کو تازہ آکسیجن فراہم کرتی ہیں۔ ان عمارتوں کو کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی تعمیرات کہا جاتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Threats player spectacular Performed kayaking on waterfall
Previous Post خطروں کے کھلاڑی کی آبشار پر کائیکنگ کا شاندار مظاہرہ
Next Post ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا ایپ پر بھی نفرت کی علامت
Donald Trump also a sign of disgust on social media app.

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.