وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کردیا۔ اپ گریشن کے بعد جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مل بن گئی۔

Inaugurated the upgrading mill Brass in Pakistan Ordnance Factories wah
اپ گریڈیشن کے بعد براس مل فیکٹری کی پیداواری صلاحیت 8 ہزار سے بڑھ کر 24 ہزار میٹرک ٹن ہوگئی ہے۔ قبل ازیں پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ آمدپروزیراعظم نوازشریف کا آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین پی او ایف لیفٹیننٹ جنرل عمرحیات نے استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیرداخلہ چودھری نثار اور وزیردفاعی پیداوار بھی ساتھ تھے۔








