خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے موبائل مارکیٹ میں دھماکے سے ایک دکان کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

Blast in the Landi Kotal mobile market
تحصیل لنڈی کوتل کے موبائل مارکیٹ میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے موبائل فون کی ایک دکان کو جزوی نقصان ہوا ہے،دھماکے کے وقت مارکیٹ بند تھی۔ خاصہ دار فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔








