yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

برطانیہ، اے آر وائی کے 3 چینلز کی نشریات بند، 6 لائسنس منسوخ

MH Kazmi February 3, 2017 1 min read
Britain, the Stop the transmission of 3 ARY channels, 6 licenses cancelled
Share this:

جنگ اورجیو کے خلاف مقدمہ ہارنے پر30لاکھ پاؤنڈہرجانےاورخرچہ ادا کرنے کاسامناکرنے والے اےآروائی کےبرطانیہ میں 3ٹی وی چینلزکی نشریات بند،چھ کےلائسنس منسوخ کردئیےگئے۔برطانوی ادارےنےاےآروائی کےخلاف یہ اقدام برطانوی ہائی کورٹ کےتاریخی فیصلےکےبعدکیا۔

Britain, the Stop the transmission of 3 ARY channels, 6 licenses cancelled
Britain, the Stop the transmission of 3 ARY channels, 6 licenses cancelled

جنگ جیو اور اس کے ایڈیٹرانچیف میر شکیل الرحمٰن پر پاکستان کا غدار، انڈین ایجنٹ، را کا ایجنٹ،امریکی ایجنٹ، سی آئی اے کا ایجنٹ،موساد کا ایجنٹ ہونے اور توہین مذہب کا الزام لگانے والے اے آر وائی نے برطانوی عدالت میں تسلیم کرلیا کہ اس کے پاس ان الزامات کے کوئی ثبوت نہیں۔ آج پھر اُنہی جھوٹے الزامات کے ساتھ اللہ ،رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام لے کر اسی پرانے اسکرپٹ کے ساتھ ایک بار پھر مہم شروع کی جا چکی ہے۔ بدنیتی سے حب الوطنی اور مذہب کا نام استعمال کر کے جھوٹے،من گھڑت الزامات لگا کر جنگ جیو اور اس کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو متنازع بنانے کے گرینڈ پلان کو شکست فاش ہوگئی۔ لندن ہائی کورٹ میں جنگ جیو کے ایڈیٹر انچیف کو ہتک عزت کے مقدمے میں تاریخی فتح حاصل ہوئی۔ پاکستان میں انتشار پھیلانے اور پیسے لے کرغیر ملکی ایجنڈے کو فروغ دینے اور اسلامی تعلیمات کا مذاق اڑانے جیسے الزامات ثابت کرنے میں اے آر وائی ناکام ہوگیا۔ اے آر وائی نے جھوٹا الزام لگایا کہ ایڈیٹر جنگ جیو ریاست کےغدار اور دشمن ہیں جنہوں نے ملک کو دھوکا دیا اور دوسرے ملکوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف ساز باز کی ۔اے آروائی ان الزامات کو ثابت کرنے میں ناکام رہا اور اے آر وائی نے عدالت میں اعتراف کر لیا کہ یہ سب الزامات جھوٹ ہیں اور ان کے پاس ان کا کوئی ثبوت نہیں۔ جنگ اور جیو نے اے آر وائی کے خلاف تمام 24 دعوے جیت لیے۔ اے آر وائی نے تسلیم کر لیا کہ اس کے الزامات جھوٹے ہیں اور ان کا دفاع نہیں کیا جا سکتا۔  جنگ جیو اور اس کے ایڈیٹر انچیف تمام الزامات سے بری کر دئیے گئے، اے آر وائی جھوٹا ثابت ہوگیا۔ اے آر وائی نے برطانوی عدالت میں کہا کہ اس نے جنگ اور جیو پر غیر ملکی حکومتوں اور ایجنسیوں سے پیسے لینے کا الزام اپنے پر جیو کے مبینہ حملے کے جواب میں لگایا تھا۔ اے آر وائی نے صفائی پیش کی کہ اس کی تمام نشریات محض رائے تھیںجن کے درست ہونے پر اسے خود بھی یقین نہیں تاہم عدالت نے اے آر وائی کا یہ موقف مسترد کردیا۔ گلگت بلتستان سپریم اپیلیٹ کورٹ،بلوچستان ہائی کورٹ اور سیشن کورٹ کوئٹہ نے بھی جنگ جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف کو توہین مذہب کے الزام سے کافی عرصے پہلے بری کردیا تھا تاہم اے آر وائی نے یہ خبر ایک بار بھی نشر نہیں کی۔ اے آر وائی نے سب سے زیادہ یہ الزام لگایا کہ ایڈیٹر انچیف جنگ جیو نے پاکستان کی سلامتی، نظریات اور اداروں بشمول عدلیہ اور فوج کو چیلنج کیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اے آر وائی کے پاس ان الزامات کے کوئی ثبوت نہیں۔ اے آر وائی نے گواہی کے لیے سوشل میڈیا کی غیر مصدقہ خبروں کی چھوٹی سی فائل پیش کی جو عدالت نے مسترد کردی۔ ایڈیٹر جنگ جیو نے الزامات رد کرنے کےلیے 30 کلو دستاویزات پر مشتمل جواب داخل کرایا اور ان الزامات کا بھی جواب دیا جو اے آر وائی کی فائل میں بھی موجود نہیں تھے۔ برطانوی عدالت کے فیصلے کے مطابق اے آر وائی جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف کو 26 کروڑ روپے(دوملین پاؤنڈ) ادا کرے گا۔ اس رقم میں ہرجانہ ، میر شکیل الرحمٰن کے قانونی اخراجات ، کامیابی کی فیس اور انشورنس پریمیئم شامل ہے، اس عدالتی فیصلے کے نتیجے میں اے آر وائی کو 30 لاکھ پاؤنڈ(یعنی 40کروڑ روپے) کا نقصان ہوگا جس میں اس کے قانونی اخراجات بھی شامل ہیں۔ برطانیہ میں اے آر وائی کے چیف آپریٹنگ آفیسر فیاض غفور نے برطانوی عدالت میں جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف کی قانونی ٹیم کے سوالات کا جواب دینے سے بچنے کے لیے عدالت کے کٹہرے میں کھڑے ہونے سے بھی انکار کر دیا۔ اے آر وائی نے الزام لگایا تھا کہ امن کی آشا مہم معاوضے کے عوض ایک بھارتی ایجنڈا تھا تاہم اے آر وائی نے کہا کہ اس کے پاس اس الزام کے حق میں کوئی ثبوت نہیں اور اس نے عدالت میں اس الزام کا کوئی دفاع بھی نہیں کیا۔ جج کے مطابق اے آروائی نے مدعا علیہ کو نقصان پہنچانے کے لیے 389 مرتبہ توہین مذہب کا الزام لگایا اور زہر اگلا،جج نے کہا کہ یہ بات سمجھنے کے لیے کافی شواہد موجود ہیں کہ اے آر وائی کا واضح مقصد جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف کے خلاف نفرت پیدا کرنا تھا۔ جج نے اعتراف کیا کہ اے آر وائی نے اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے حامد میر پر حملے کے بعد کے واقعات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ اے آر وائی اور دیگر کی جانب سے بدنیتی پر مبنی مہم چلائے جانے کے بعد پاکستان بھر میں جنگ اور جیو گروپ پر حملوں کی مہم شروع ہوئی ، گروپ کے لیے کام کرنے والے متعدد صحافیوں پر فرائض کی ادائیگی کے دوران حملے ہوئے۔ کالعدم انتہا پسند تنظیموں نے جنگ اور جیو کے ملازمین کو دھمکیاں دیں اور نقصان پہنچایا۔ ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر جنگ اور جیو کی قیادت اور ملازمین کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کیا گیا۔ برطانیہ اور پاکستان میں ان پر جسمانی حملے ہوئے، ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان کے اہل خانہ کو قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔ کیبل آپریٹرز سے جیو گروپ کے چینلز کو بند کرنے یا آخری نمبروں پر ڈالنے کو کہا گیا، اشتہاری کمپنیوں کو جیو اور جنگ گروپ پر اشتہار دینے سے منع کردیا گیا۔ ان تمام معاملات سے متعلق مقدمات تین برس سے پاکستان کی مختلف عدالتوں میں بھی زیر سماعت ہیں۔ آج پھر اُنہی جھوٹے الزامات کے ساتھ اللہ ،رسولﷺ کا نام لے کر اسی پرانے اسکرپٹ کے ساتھ ایک بار پھر مہم شروع کی جا چکی ہے لیکن سانچ کو آنچ نہیں جو الزامات برطانوی عدالت میں جھوٹے ثابت ہو چکے، وہ آئندہ بھی جھوٹے ہی نکلیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"Pakistan's Horsepower For Qatar!" by Assar Chouhan on today
Previous Post “قطر لیے پاکستان کا اشوشکتی!”
Next Post سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس: وزیر داخلہ کا عدالت میں جواب جمع
Quetta suo moto case: Minister of Interior submitted the answere in the court

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.