اہم ترینسی 130 طیارے سے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر غلط قرار MH Kazmi February 2, 2017 1 min read Share this: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ امیر قطر کوگھوڑا تحفے میں دینے کی خبر بے بنیاد ہے۔The news were about Horse sent to Qatar from C-130 aircraft declare wrongجیو نیوز سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ سی130طیارے کے ذریعے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر من گھڑت ہے، غلط خبر کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026