yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لال حویلی‘ شیخ رشید احمد اور صِدّیق اُلفاروق؟

MH Kazmi February 2, 2017 1 min read
Lal Haweli "Sheikh Rasheed Ahmed and Sadeeq ul Farooq? by Assar Chouhan on today
Share this:

3 اپریل 2010ء کو جناب مجید نظامی اپنے دوستوں اور عقیدت مندوں کے اصرار پر پہلی بار سادگی سے اپنی 82 ویں سالگرہ منانے پر آمادہ ہُوئے۔ بہت کم مہمانوں کو مدّعو کِیا گیا تھا۔ مَیں نے جنابِ نظامی کی قومی خدمات پر نظم پڑھی اور اُن کی سالگرہ کو ۔
’’ چُپ چپیتے سالگرہ!‘‘
کا نام دِیا تھا ۔ 3 اپریل 2014ء کو ’’وائیں ہال ‘‘ میںجنابِ مجید نظامی کی 86 ویں سالگرہ منائی گئی۔ ہال حاضرین سے بھرپور تھا ۔ اِس روز بھی مَیں نے نظم پڑھی ۔ نظم کے آخری دو شعر تھے … ؎
خُوشا! مجید نظامی کی برکتیں ہر سُو
ہے فکرِ قائِد و اقبال کی نگر نگر، خُوشبو
اثرؔ دُعا ہے کہ ہو ، ارضِِ پاک بھی ، شاداب چمک رہا ہے ، صحافت کا ، مہرِ عالم تاب‘‘
26 جولائی 2014ء کو جنابِ مجید نظامی انتقال کر گئے ۔ 3 اپریل 2015ء کو اُن کی 87 ویں سالگرہ سوگوار ماحول میں منائی گئی۔ 31 جنوری 2012ء کو ’’ نظریۂ پاکستان ٹرسٹ‘‘ کے سیکرٹری برادرِ عزیز سیّد شاہد رشید کی سادگی سے منائی جانے والی سالگرہ میں جناب مجید نظامی بھی موجود تھے ۔ مَیں نے شاہد رشید صاحب کے لئے بھی نظم پڑھی۔ دو روز پہلے (31 جنوری کو ) شاہد صاحب کی 55 ویں سالگرہ تھی ۔ مَیں نے اپنے طور پر ’’ نوائے وقت‘‘ کے اپنے ساتھی برادرم سعید آسیؔ کو مدّعو کِیا تو اُنہوں نے مجھے کسی شاعر کا یہ شعر سُنا دِیا کہ … ؎
’’ تیرا پیغام بھی ضروری ہے
اور مجھے کام بھی ضروری ہے‘‘
شاہد صاحب کی سالگرہ پر میری پُرانی (مرمت شدہ ) نظم ’’ نظریۂ پاکستان ٹرسٹ‘‘ کے ڈائریکٹر پروگرامز حافظ محمد عثمان نے پڑھ کر سُنائی۔ جِس میں مَیں نے ’’ فاتح سلہٹ ‘‘ تحریکِ پاکستان کے نامور کارکن جناب محمود علی، فرزندِ اقبال جسٹس جاوید اقبال اور ڈاکٹر مجید نظامی کو بھی یاد کِیا ہے۔ نظم کا مطلع اور ایک بند ملاحظہ فرمائیں…
’’شاہد رشید ہوگئے پچوّنجا سال کے
لے جائے اِن کو ، کوئی نہ یا ربّ اُدھال کے‘‘
…O…
شاہد رشید فاتحِ سلہٹ ؔکی یادگار
اقبال کے سپُوت ؔکے ، بے مِثل شاہکار
دراصل ہیں مجید نظامی کے بالکے
لے جائے اِن کو کوئی نہ یا ربّ اُدھال کے‘‘
لال حویلی‘ شیخ رشید احمد اور صِدّیق اُلفاروق؟
راولپنڈی کی لال حویلی کا تنازع چل رہا ہے ۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین جناب صدیق اُلفاروق وارننگ دے چُکے ہیں کہ ’’شیخ رشید احمد لال حویلی کا کرایہ ادا کردیں ورنہ اُن کے خلاف “گرینڈ آپریشن” ہوگا‘‘۔ جواباً شیخ صاحب نے بھی کہا ہے کہ ’’ مَیں خُود کُش حملہ آور ہُوں ، مر جائوں گا لیکن لال حویلی خالی نہیں کروں گا ‘‘۔ مَیں نے اپنے 26 جنوری کے کالم میں شیخ صاحب کی ایک ہم عُمر اور “فین” راولپنڈی کی ایک خاتون کے جذبات کی ترجمانی کے لئے ’’شاعرِ سیاست ‘‘ کے یہ دو شعر لِکھے تھے … ؎
’’ تَینوں ٹی وی تے ویکھاں تے نچّاں وانگ مَلنگاں!
مَیں نئیں ڈردی صدِیق فارق توں جَد چھنکاواں وَنگاں!
خُود کُش حملہ آور نہ بن ! کہندَیاں تَینوں سَنگاں!
’’ لال حویلی والڑیا ، مَیں تیریاں خَیراں مَنگاں!‘‘
میرا خیال تھا کہ شیخ رشید احمد اور صدیق اُلفاروق صاحب دونوں ’’ پنڈی وال‘‘ ہیں اور کوئی نہ کوئی اُن میں ’’مُک مُکا‘‘ کرا دے گا۔ ’’ شاعرِ سیاست‘‘ نے مجھے یہ ماہِیا بھی لِکھ کر بھجوا یا تھا کہ … ؎
’’ نہ گلِّیں باتِیں ٹال ماہِیا
چھیتی مُک مُکا کرئیے
اسِیں دویں ، پنڈی وال ماہِیا‘‘
جناب صدیق اُلفاروق نے میرا کالم “لُطف” کِیا اور 31 جنوری کو دِن کے ایک بجے اُنہوں نے مجھے ٹیلی فون پر کہا کہ ’’ اثر چوہان صاحب! ’’ لال حویلی ‘‘ کے بارے میں آپ میرا مؤقف بھی اپنے کالم میں لِکھ دیں ‘‘۔ اُنہوں نے مجھے اپنا مؤ قف بذریعہ ای میل بھجوایا ۔ جو قارئین و قاریات کی نذر ہے ۔ ’’ اثر چوہان صاحب! آپ کے حُکم کے مطابق تحریری طور پر میرا مؤقف پیشِ خدمت ہے ۔ لال حویلی چونکہ شیخ رشید احمد صاحب کی غالباً ملکیت ہے اس لئے وہ بار بار نعرے لگاتے ہیں کہ ’’حویلی کسی کا باپ بھی مجھ سے خالی نہیں کروا سکتا‘‘ ۔ گزارش ہے کہ میرے والد صاحب تو وفات پا چکے ہیں انہوں نے حویلی کیا خالی کروانی ہے !میں خود بھی خالی نہیں کروا سکتا کیونکہ یہ میرے ادارے کی ملکیت نہیں ہے۔ شیخ رشید کہتے ہیں کہ یہاں سے میری لاش ہی نکلے گی شیخ صاحب کو اُن کا ارادہ مبارک۔ اگر شیخ رشید صاحب وفات کے بعد اپنا جنازہ لال حویلی سے نکلوانا چاہتے ہیں تو متروکہ وقف املاک بورڈ کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ۔البتہ اُن کی وفات پر ادارہ سوگوار ضرور ہو گا کہ لال حویلی کے نام پر للکارنے والا شیخ رشید جو اصل میں شیخ رشید بٹ ہے ، اللہ کو پیارا ہوگیا ۔ ہو سکتا ہے کہ ادارے کے لوگ اُن کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام بھی کریں اور اگر جنازے میں نہیں تو اُن کے قل میں ضرور شرکت کریں ۔
میری دعا ہے کہ شیخ رشید صاحب کم از کم ایک سو سال تک زندہ رہیں ( کالم نویس کی طرف سے آمین ) تاکہ میدانِ سیاست میں ان کے دم قدم سے لوگوں کو تفریح کا سامان فراہم ہوتا اور جاری رہے۔ ماشا اللہ شیخ صاحب ! سیاسی میدان میں کامیڈین (مخولیا ) اور مسلسل ناکام سیاسی پیشگوئیاں کرنے والے سیاسی نجومی (طوطا فال فیم ) کا مرتبہ حاصل کر چکے ۔ ہیں اللہ اس سے انہیں کبھی محروم نہ کرے ۔ البتہ موصوف سے پُر زور گزارش ہے کہ لال حویلی سے جُڑا ہوا 5 مرلہ کا جو بڑا کمرہ (ہال) اور لال حویلی کے ساتھ جُڑے 5 مرلے کے 6 کمرے جو متروکہ وقف املاک بورڈ کی ملکیت ہیں۔ جن پر انہوں نے صدر جنرل پرویز مشرف کے وزیر کی حیثیت سے کرائے داروں کو جبراً نکال کر ان پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے ، انہیں خالی کر کے متروکہ وقف املاک بورڈ پاکستانی قوم ، ریاست پاکستان اور خاکسار صدیق اُلفاروق پر احسان عظیم فرمائیں۔
اگر شیخ رشید احمد اُس ہال اور اُس کے کمروں کے عشق میں مبتلا ہو گئے ہیں اور انہیں اُن کی جدائی گوارا نہیں تو پھراُن محبوبائوں کے لیے کچھ قربانی دیں ۔ یہ محبوبائیں اُن سے وصل کے لیے جان کی قربانی نہیں ، صِرف مال کی قربانی مانگتی ہیں ۔مال و دولت شیخ صاحب کے پاس بہت ہے ۔شادی بیاہ اور گھر داری کا جھنجٹ انہوں نے پالا نہیں ۔ اس لیے جو کچھ مال و دولت اکٹھی کی ہے ، اُس میں سے وہ 20 کروڑ روپے متروکہ وقف املاک بورڈ کے اکائونٹ میں جمع کرا دیں اور تاحیات اپنی محبوبائوں سے وصل کے مزے لُوٹیں‘‘ ۔
معزز قارئین و قاریات! معاملہ یہ ہے کہ مَیں اور میرے ’’ لاکھوں ساتھی‘‘ لال حویلی پر شیخ رشید احمد صاحب کی ملکیت ، قبضہ یا کرائے داری کو تسلیم کرتے ہُوئے اُن کی بے دخلی کے خلاف ہیں ۔ اب مَیں سوچتا ہُوں کہ کیا مَیں اپنے ’’لاکھوں ساتھیوں‘‘ سے 20 کروڑ روپے اِکٹھا کر کے متروکہ وقف املاک بورڈ کے اکائونٹ میں جمع کرا دوں؟لال حویلی سے متعلق ’’ شاعرِ سیاست‘‘ کا تازہ کلام ہے … ؎
’’ چار چوفیرے ، بندے بگّے ، لال حویلی
لوڈ شیڈنگ ہووے ، تے جگّے لال حویلی
جدّھر جائو ویکھو، اَگّے لال حویلی
صدیق فاروق جی ویچن لگّے لال حویلی‘‘

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Business friendly prime minister and online transport system by Nusrat Javed on today
Previous Post بزنس فرینڈلی وزیراعلیٰ اور آن لائن ٹرانسپورٹ سسٹم
Next Post پاک فوج پر اعتماد ہے۔۔۔۔۔
The Pak Army is trustfull..... by Tayyaba Zia Cheema on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.