yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خاتون سے روزانہ تین وقت کا کھانا لینے والا بارہ سنگھا

MH Kazmi February 1, 2017 1 min read
Stag taking meals three times daily from woman
Share this:

اوسلو: انسان جب جانور سے محبت کرتا ہے تو وہ اس سے مانوس ہوجاتا ہے اسی طرح کا ایک بارہ سنگھا ناروے میں بھی خاتون سے اس طرح مانوس ہے کہ روزانہ کھانے کے وقت ان کے گھر چلا آتا ہے۔

Stag taking meals three times daily from woman
Stag taking meals three times daily from woman

ناروے میں گزشتہ تین سال سے ہر موسمِ سرما میں یہ بارہ سنگھا اپنی محسن خاتون کے پاس کھانا کھانے جاتا ہے اور ریٹائرڈ پینشنر خاتون پابندی سے اس کے پسندیدہ اسنیک اسے دیتی ہیں۔ تین سال قبل بارہ سنگھا ہرن ان کے گھر سے منسلک باغ میں آیا تو خاتون نے کھڑکی کھول کر اسے بسکٹ دیا جسے کھانے کے بعد ہرن قریبی جنگل لوٹ گیا، اگلی مرتبہ یہ جانور پھر آیا اور اپنی گردن لمبی کرکے خاتون سے دوبارہ بسکٹ لیا۔ اب ہرسال نومبر سے اپریل تک موسمِ سرما میں بارہ سنگھا خاتون کے گھر آتا ہے اور اپنا پسندیدہ بسکٹ کھا کر چلا جاتا ہے۔ گرمیوں میں وہ اپنے ہرن ساتھیوں کے ساتھ دوبارہ بلندیوں پر چلا جاتا ہے لیکن سردی آتے ہی وہ دوبارہ میدان کا رخ کرتا ہے اور اس عرصے میں اپنی مہربان خاتون سے مزیدار بسکٹ اور اسنیکس کھاتا رہتا ہے۔

خاتون کے مطابق یہ جانور پہلے صبح اور شام کو آیا کرتا تھا لیکن اب دوپہر میں بھی آتا رہتا ہے، بارہ سنگھا سے خاتون کی دوستی زبانِ زدِ عام بن چکی ہے اور اب یہ خاتون کے باورچی خانے کی کھڑکی پر آکر رک جاتا ہے اور کھڑکی کھلنے پر وہ گردن اونچی کرکے بسکٹ کا تقاضہ کرتا ہے۔

خاتون کا کہنا ہے کہ یہ جانور اتنا شرمیلا ہے کہ اپنا کھانا کھاتے ہی وہاں سے بھاگ جاتا ہےلیکن محلے کی ایک خاتون نے بڑی مشکل سے اس کی چند تصاویر اتاری ہے جو فیس بک پر وائرل ہوگئی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Interesting attempt to smuggle Saudi Riyal from India
Previous Post بھارت سے سعودی ریال اسمگل کرنے کی دلچسپ کوشش
Next Post خانیوال: چوری پر مالک نے پالتو کتے کو علاقہ بدر کر دیا
Khanewal: The owner deported area to the pet dog on theft

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.