شریف برادران اور ان کے حواریوں نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کی ہوئی ہیں، وہ دن دور نہیں جب عوام انہیں گریبان سے پکڑ کر ایوان سے باہر پھینکیں گے، رانا شاہد ریاض
پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق سینئر عہدیدار رانا شاہد ریاض نے کہا ہے کہ کسی کے جھٹلانے سے حقائق مسخ نہیں ہو جاتے انہوں نے کہا کہ پٹواری عجیب قوم ہیں جو کہ اپنے لیڈر کی پچھلی اور آنے والی نسلوں کے کرپشن میں لتھڑے ہوئے چہرے دیکھ کر بھی صرف نظر کرنے پر مصر ہیں۔
نواز شریف جدی پشتی 








