yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رئیس کا ”دھندہ “قابل کا ”کاروبار“

MH Kazmi January 31, 2017 1 min read
Raees ka dhanda kaabil ka karobar
Share this:

بالی وڈ کااس سال کا پہلا بڑا ”میچ“ زبردست رہا۔رئیس قابل نکلا اور قابل نے بھی رئیس کی طرح دھندہ کیا۔کنگ خان اور روشن ہیرو دونوں ایکشن کے امتحان میں پاس ہوگئے۔شاہ رخ اپنی”فین“ کے بعد مایوس تھے تو ریتھک روشن کو ”موہن جو دڑو“ لے کر ڈوب گئی تھی۔

ایک نقصان جو ان دونوں فلموں کے ”دنگل“ سے ہوا وہ عامر خان کو ہوا کیونکہ عامر کی فلم چار سو کروڑ کمانے والی پہلی بالی وڈ فلم نہیں بن سکی ۔عامر خان چار سو کروڑ سے تھوڑا پہلے رن آوٴٹ ہوگئے ۔لیکن دنیا بھر میں دنگل اب تک 740کروڑ کماچکی ہے۔

شاہ رخ کی رئیس جس میں لیلیٰ کی ”پہیلی“ بھی تھی اور نواز کے زورداربھاشن بھی، باکس آفس پر پہلے دن سے آگے رہی۔سنی لیونی کے آئٹم سانگ نے جو اب تک یو ٹیوب پر 10کروڑ بار دیکھا جاچکا ہے سنگل اسکرین پر سیٹیاں اور تالیاں سمیٹی۔

رئیس نے ریلیز کے چھٹے دن سو کروڑ کا چھکا لگالیا۔یعنی شاہ رخ اپنی پچھلی فلم ” فین“ کی طرح اس بار سو کروڑ سے پہلے سینما گھروں سے آوٴٹ نہیں ہوئے۔اور ابھی تو کروڑوں یہ گنتی جاری ہے دوستو!

رئیس میں ”بادشاہ“ کا غصہ ”شہنشاہ“ کو بھی خوب بھایا اور بگ بی نے دل کھول کر شاہ رخ کی تعریف کی ۔شاہ رخ کی فلم دنیا بھر میں پسند کی گئی اور اب تک فلم دنیا بھر سے 160کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرچکی ہے۔

رئیس کی للکار کے سامنے قابل نے بھی ہار نہیں مانی،قابل کروڑوں کی دوڑ میں پیچھے ضرور رہا لیکن ابھی تک رئیس کو برابر کی ٹکر دے رہا ہے۔رئیس کے مقابلے میں کم اسکرین پر ریلیز ہوئی ”قابل“ نے اب تک چھ دنوں میں75کروڑ کمالیے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ قابل کی سو کروڑ کی سنچری تو پکی ہے۔

روشن ہیرو کی پچھلی فلم ”موہن جو دڑو“باکس آفس پر بمشکل50کروڑ ہی کماسکی تھی۔دنیا بھر سے اس فلم کی کمائی سو کروڑ ہوچکی ہے۔قابل جو رئیس کا شاگرد بھی ہے فلم کی ریلیز کے وقت شاہ رخ کواپنے پیغام میں کہا کہ اس کے استاد اپنے شاگرد قابل پر فخر کریں گے۔قابل کا میوزک بھی رئیس کی طرح ہِٹ نہیں ہوا لیکن ریتھک روشن اور رونیت رائے کی ایکٹنگ نے کمال کردیا۔

ریتھک کے پاپا راکیش روشن کا ”کے “ فیکٹر ”کائیٹس“ میں تو نہیں چلا لیکن قابل ان کی ایک اور کامیاب فلم ثابت ہوئی، جس کا نام ”کے “ سے شروع ہوتا ہے۔قابل کا ایک اورچھکا اس وقت لگے گا جب وہ رئیس کو کروڑوں کی ڈبل سینچری بنانے سے روک دے گا۔اس وقت تو دونوں فلموں کا زوردار ٹاکرا چل رہا ہے ، یہ بھی ممکن ہے کہ اگلا” ویک اینڈ“قابل کے نام ہوں اور دونوں کے کروڑوں کا فاصلہ اور کم ہوجائے۔

فاصلہ تو ”کرن ارجن“ کے درمیان بھی کم ہوگیا ہے ۔دونوں خان اپنی مشہور لڑائی کے سالوں بعد پھر سے دوست تو بن چکے ، ٹی وی شوز اور ایوارڈ شوز میں ایک ساتھ نظر بھی آئے ،لیکن اب ایک بار پھر دونوں بڑی اسکرین پر نظر آئیں گے۔شاہ رخ خان عید پر سلمان خان کی فلم ”ٹیوب لائٹ“ میں مہمان اداکار کے طور پر سینما گھروں کو روشن کریں گے۔

رئیس میں ماہرہ خان کی کنگ خان کے ساتھ کیمسٹری بھی خوب جمی۔ماہرہ کی بہترین نئی اداکارہ کے ایوارڈ کیلئے نامزدگی پکی ہوگئی ہے ۔ایک اور پاکستانی اداکارہ اور ٹیلنٹ پاور ہاوٴس صبا قمر بھی ”ہندی میڈیم“سے اپنے بالی وڈ کیریئر کا آغاز کریں گی اور یہ فلم مارچ میں ریلیز ہوگی ۔

ماہرہ خان کی طرح صبا کی جوڑی بھی بالی وڈ کے خان کے ساتھ بنی ہے لیکن اس خان کا نام ہے عرفان خان۔ اب صبا فلم کی پروموشن کیلئے بالی وڈ جائیں گی یا انتہا پسندانھیں بھی ماہرہ کی طرح روکنے میں کامیاب ہوجائیں گے یہ تو وقت بتائے گا۔

ابھی تو ان انتہا پسندوں نے نشانہ بنایا ہے سنجے لیلیٰ بھنسالی کو۔جی ہاں سنجے لیلیٰ بھنسالی جو خاموشی،ہم دل دے چکے صنم،دیوداس، بلیک ، رام لیلیٰ اور باجی راوٴ مستانی جیسی فلمیں بناچکے ہیں۔سنجے کو رام لیلیٰ اور باجی راوٴ مستانی جیسی فلمیں بناتے ہوئے بھی انتہا پسندوں کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑاتھا لیکن”پدما وتی“ فلم بنانے کے دوران غنڈوں کے ہاتھ سنجے کے گریبان تک پہنچ گئے اور ان کا مارا پیٹا گیا۔پدما وتی میں دپیکا اور رنویر سنگھ کے ساتھ شاہد کپور نظر آئیں گے۔
دپیکا کا ہالی وڈ کیریئر کا آغاز بھی ہوگیا،ون ڈیزل کے ساتھ ان کی فلم نے دنیا بھر سے دس ارب روپے سے زائد کمالیے اور ابھی بھی گنتی جاری ہے۔دپیکا کی سہیلی پریانکا کی بھی ہالی وڈ مووی ریلیز کیلئے تیار ہے لیکن ابھی ریلیز کیلئے تھوڑا سے انتظار ہے۔

پریانکا کے ساتھ ”بے واچ“ میں ”دی راک“ ڈیوائن جانسن نظر آئیں گے ۔راک نے پچھلے سال کمائی میں سب ہالی وڈ اسٹارز کو مات دی تھی۔

مات تو اکشے کمار کو بھی دینی ہوگی ارشد وارثی کی پرفارمنس کو جن کی جگہ وہ ”جولی ایل ایل بی ٹو“ میں کام کر رہے ہیں۔فلم اگلے مہینے ریلیز ہوگی ۔

اکشے کے پاس صرف ایک ہفتہ ہوگا باکس آفس سے کروڑوں سمیٹنے کا کیونکہ اُس سے اگلے ہفتے ارشد وارثی کا ”ارادہ“ہے۔ اکشے کمار کا بزنس روکنے کا، وہ بھی اپنی”عشقیہ“ کی جوڑی دار نصیر الدین شاہ کے ساتھ۔دیکھتے ہیں باکس آفس پر کیا ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Boxer Amir Khan knockout of his father from business
Previous Post باکسر عامر خان نے اپنے والد کو کاروبار سے ناک آؤٹ کر دیا
Next Post عمران خان نے عدالت میں کہا ہمارا کام الزام لگانا ہے، سلمان اکرم
Imran Khan has asked the court to our task is to blame, Salman Akram

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.