سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کی امریکا آمد پر پابندی کے بعد ائیر لائن نے21 مسافروں کو امریکا جانے سے روکدیا۔

French airline stopped 21 Muslims to go America
ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق امریکی حکومت نے نئی پابندیوں سے گزشتہ روز آگاہ کردیا تھااس لئے ان کے پاس امریکا جانے والی پروازوں میں مسافروں کو روکنے کے سوا کوئی چوائس نہیں تھی ۔ واضح رہے کہ دیگر ایئر لائن بھی اسی طرح کے اقدامات کررہی ہیں۔








