yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شریف خاندان کی وراثتی جائیداد کی تقسیم کا ریکارڈ پیش

MH Kazmi January 30, 2017 1 min read
Presenting the record of distribution of sharif family inherited property
Share this:

وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان نے شریف خاندان کی وراثتی جائیداد کی تقسیم کا ریکارڈ پیش کردیا جبکہ پراسیکیوٹر جنرل نیب نے عدالت کے حکم پر اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ریکارڈ عدالت میں پیش کیا۔

Presenting the record of distribution of sharif family inherited property
Presenting the record of distribution of sharif family inherited property

نیب ، اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی نے شریف فیملی کے خلاف ریفرنسز میں اپیلیں کیوں دائر نہ کیں ۔ عدالت نے اٹارنی جنرل سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ پاناما پیپرز لیکس کیس کی سماعت سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں کر رہا ہے۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار کے وکیل شاہد حامد نے سپریم کورٹ میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 26 کے تحت اسحاق ڈار کا دوبارہ ٹرائل نہیں ہوسکتا، اسحاق ڈار کابیان یہ کہہ کر لیا گیا کہ بیان نہ دیا تو اٹک قلعے سے نہیں جانے دیا جائے گا۔ جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ اسحاق ڈار کے اعترافی بیان پر قانون کے علاوہ غور نہیں کریں گے۔ جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہا کہ اسحاق ڈار پر دہرے مقدمے کا اصول لاگو ہو گا۔انہوں نے اسحق ڈار کے وکیل شاہد حامد سے کہا کہ ایک شخص کا دو مرتبہ ٹرائل ہو سکتا ہےیا نہیں، اس نقطے پر دلائل دیں۔ شاہد حامد نے کہا کہ مشرف دور میں رانا ثناء اللہ کا سر اور بھنویں منڈوا دی گئیں تھیں، اسحاق ڈار کابیان یہ کہہ کر لیا گیا کہ بیان نہ دیا تو اٹک قلعے سے نہیں جانے دیا جائے گا۔ جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ وعدہ معاف گواہ بننے کے بعد اسحاق ڈار کےخلاف نااہلیت کا حکم جاری نہیں کیا جا سکتا۔ شاہد حامد نے کہا کہ اسحاق ڈار کو نااہل قرار دینے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست اور انٹراکورٹ اپیل خارج ہوئیں، نواز شریف اور دیگر کے خلاف ریفرنسز خارج کرنے کا فیصلہ رپورٹ کیا جا چکاہے۔ جسٹس آصف کھوسہ نے کہا کہ فیصلے میں ریفرنس خارج اور تفتیش نہ کرنے کا کہا گیا۔ اس پر شاہد حامد نے کہا کہ دوبارہ تفتیش کرانے کے معاملے پر دورکنی بینچ میں اختلاف تھا، اس لیے فیصلہ ریفری جج نے سنایا۔ جسٹس آصف کھوسہ نے کہا کہ منی لانڈرنگ کیس میں ریفری جج کو فیصلہ دینا تھا؟ شاہد حامد نے جواب میں کہا کہ ریفری جج نے نیب کی دوبارہ تحقیقات کی درخواست مسترد کی۔ جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا اس عدالتی فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا؟ شاہد حامد کا کہنا تھا کہ اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا گیا، عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کا وقت ختم ہو چکا، اس پر جسٹس آصف کھوسہ نے کہا آپ دلائل مکمل کر لیں پھر پراسیکیوٹر جنرل نیب سے پوچھیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Faisalabad: 72-year-old man took to admission in the University
Previous Post فیصل آباد: 72 سالہ شخص نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا
Next Post اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری احتیاط سے کریں، ندیم نقوی
Investment in the stock market with carefully, Nadeem Naqvi

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.