yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

شریف برادران نے پنجاب کو غنڈہ گردی، قبضہ مافیا ،گلو کریسی کے علاوہ کچھ نہیں دیا، اب اپنی کھودی دلدل میں دھنسنا ان کا مقدر ہے، چوہدری منیر وڑائچ

MH Kazmi January 28, 2017 1 min read
ch. Muneer Warraich, President, PMLQ, France
Share this:

شریف برادران نے پنجاب کو غنڈہ گردی، قبضہ مافیا ،گلو کریسی کے علاوہ کچھ نہیں دیا، اب اپنی کھودی دلدل میں دھنسنا ان کا مقدر ہے، چوہدری منیر وڑائچ

ch. Muneer Warraich, President, PMLQ, Franceپیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے پانامہ کیس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ شریف اب جتنی بھی کوشش کرلیں اپنی کھودی دلدل میں دھنستے ہی جائیں گے۔ہر دفعہ پنجاب میں غنڈہ گردی، چور بازاری، گلو کریسی اور دھونس و دھاندلی ان کے دور میں بڑھی ہے ۔ان کی اپنی جوتیاں ہی ان کے سروں میں پڑنے کا وقت آگیا ہے۔

جب بھی کسی نے ان کے احتساب کی بات کی شریفوں نے اس آواز کو کچلا ہے ، درباری وزیر اور خواجگان اپنے طرز عمل سے چورشریفوں کے زرخرید غلام بنے نظر آرہے ہیں۔
ان میں جرات نہیں کہ اپنے آقائوں کے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے سے باز رہ سکیں کیونکہ یہ لوگ زرخرید ذہنی غلام ہیں جو اپنی پوزیشن سے ہل بھی نہیں سکتے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ch. Abdur Rauf Doga, Senior, Leader, PMLQ, France
Previous Post پانامہ شریف کی صرف پانامہ پراپرٹی پر چیخیں ساتویں آسمان پر ہیں ، ابھی تو ترکی، بھارت، افغانستان،ایتھنز،روم کی پراپرٹیوں کا احتساب باقی ہے، چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ
Next Post مریم نواز کی کفالت پر سوال اٹھانے والوں کی اپنی کفالت صدقے زکوٰۃ اور درباروں کے چڑھاووں پر ہوتی ہے اسکا حساب کون دتےگا، سلطانہ اصغر
sultana asghar, President, PMLN, Women wing, France

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.