yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سرینا ولیمز نے آسٹریلین اوپن جیت کر اسٹیفی گراف کا ریکارڈ توڑ دیا

MH Kazmi January 28, 2017 1 min read
Serena williams broke the record of Steffi Graf winning the Australian Open
Share this:

میلبورن: آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل میں اپنی بہن کو شکست دے کر سرینا ولیمز نے سابق ورلڈ چیمپئن اسٹیفی گراف کا سب سے زیادہ ٹائٹلز جیتنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

Serena williams broke the record of Steffi Graf winning the Australian Open
Serena williams broke the record of Steffi Graf winning the Australian Open

سرینا ولیمز نے فائنل میں اپنی بہن وینس ولیمز کو 4-6 اور 4-6 کے یکساں مارجن سے شکست دی۔ سرینا ولیمز کا آسٹریلین اوپن کا یہ ساتواں ٹائٹل ہے جبکہ انہوں نے 23 ویں مرتبہ گرینڈ سلم ٹرافی اپنے نام کرتے ہوئے اوپن ایرا میں اسٹیفی گراف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ آل ٹائم ریکارڈ سابق آسٹریلوی اسٹار مارگریٹ کے نام ہے جنہوں نے 24 گرینڈ سلم ٹائٹل جیت رکھے ہیں۔سیکنڈ سیڈ اور عالمی نمبر 2 سرینا ولیمز فائنل میں فیورٹ تھیں اور انہوں نے توقعات پر پورا اترتے ہوئے اپنی بڑی بہن وینس ولیمز کے خلاف معرکہ سر کیا، وینس نے میچ کے دوران سرینا پر بھرپور پریشر ڈالا جس کی وجہ سے ان سے غلطیاں سرزد ہوتی رہیں۔ ایک بار مایوسی کے عالم میں انہوں نے اپنا ریکٹ بھی کورٹ میں پٹخا جس پر انہیں تنبیہ بھی کی گئی۔ سرینا نے 14 سال قبل آسٹریلین اوپن کا پہلا ٹائٹل جیتا تھا۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وینس ولیمز نے 23 واں گرینڈ سلم ٹائٹل اپنے شوکیس میں سجانے پر سرینا کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی بہن پر فخر ہے۔ سرینا نے بھی وینس کی دل کھول کر تعریف کی، آسٹریلین اوپن کی چیمپئن نے کہا کہ وینس نے مجھے ہمیشہ متاثر کیا، ایونٹ کے دوران ان کی ہر فتح مجھے اپنی کامیابی محسوس ہوئی۔ 23 واں گرینڈ سلم جیتنے میں ان کا بڑا ہاتھ ہے، وینس کے بغیر شاید میں ایک ٹائٹل بھی نہ جیت پاتی۔ وینس کی وجہ سے ہی ولیمز سسٹرز کو جانا جاتا ہے اور میری آج یہاں موجودگی کی وجہ بھی وہ ہی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
State Tamil Nadu slogans in favor of separation from India
Previous Post ریاست تامل ناڈو میں بھارت سے علیحدگی کے حق میں نعرے
Next Post لولیا سلمان خان کے غیر سنجیدہ رویے سے تنگ؟
Lulea Tired of frivolous behavior of Salman Khan?

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.