اسلام آباد میں گیس کی لیکج کی وجہ سے ایک اور گھر میں دھماکا ہوا ہے۔ پی ڈبلیو ڈی میں واقع گھرمیں دھماکے کے باعث 5افراد زخمی ہو گئے۔

Islamabad: Blast in a House due to the gas leakage ,5 injured
اسلام آباد میں دو ہفتوں کے دوران گیس لیکج کا یہ چوتھا واقعہ ہے۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔








