yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہارون کی شادی میں مجھے اور بچی کو بلایا ہی نہیں گیا تھا،فریال

MH Kazmi January 26, 2017 1 min read
Me and my baby were not called for Haroon's marriage, Faryal
Share this:

عامر خان کی اہلیہ فریال نے کہا ہے کہ عامر خان کے چھوٹے بھائی ہارون کی شادی میں مجھے اور بچی کو بلایا ہی نہیں گیا تھا،شادی کی دعوت د ی جاتی تو جانےکاسوچتے۔

Me and my baby were not called for Haroon's marriage, Faryal
Me and my baby were not called for Haroon’s marriage, Faryal

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عامر خان کی اہلیہ فریال نے بتایا کہ ہرشخص پوچھ رہاہےہم نےعامرکےبھائی کی شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ مگر میں خاموش رہی،شادی کی دعوت د ی جاتی تو جانےکاسوچتے۔عامرخان کےبھائی ہارون نے شکوہ کیا تھا کہ بھائی بھابی نےشادی میں شرکت تو کیا مبارک باد تک نہ دی ۔عامر خان کی فیملی نے لگتا ہے جیسےباکسر کے خلاف محاذ بنالیا ہے۔پہلے تو عامر کے والد ،بیٹے اور بہو میں جلد طلاق کی خبریں دیتے رہے،پھر عامر خان کے بھائی ہارون نے بھی،میڈیا پر بھائی کی شکایت کردی کہ ان کی شادی کی تقریب میں عامر خان کی شرکت نہ ہونے سے افسوس ہوا۔ہارون نے کہا کہ انہیں اس بات کا بے حد افسوس ہوا کہ بھائی نے مبارک باد کا کوئی پیغام تک بھی نہ بھیجا۔دیور نے اپنی بھابھی فریال پر بھی طنز کے خوب تیر چلائےکہاکہ وہ اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزارتی ہیں۔تاہم عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے سرالیوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ شادی کی اس تقریب میںعامر خان کی اہلیہ اور بیٹی کو شرکت کی دعوت ہی نہیں دی گئی تھی۔دعوت دیتے بھی کیسے،فریال کی اپنے سسرال سے جنگ جو چل رہی ہے۔کچھ روز پہلے عامر کے والد نے اس حوالے سے وضاحت دی تھی کہ عامر نے ہارون کی شادی کے بڑے ایونٹ میں پاکستان میں شرکت کی تھی،لندن میں ہونے والی تقریب میں وہ ٹریننگ کی وجہ سے نہ آسکے۔دوسری جانب عامر خان برطانیہ میں اپنے نئے گھر کی تیاریوں میں بھی مگن ہیں۔اس سلسلے میں اہلیہ فریال نے سوشل میڈیا پرنئے گھر کی خریداری کی وڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Khursheed shah called a meeting today of the opposition's parliamentary leaders
Previous Post خورشید شاہ نے اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس آج بلا لیا
Next Post فلم ’’برمسٹون ‘‘ کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری
The first thrilling trailer of the Movie "Brimstone" Realeased

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.