کمسن ملازمہ طیبہ پر تشدد میں مبینہ طور پر ملوث ہو نے پر اوایس ڈی جج بنائے گئے راجا خرم علی خان کا کمرہ سول جج عمران سکندری کو دےدیا گیا۔

Raja Khurram handed Room to civil Judge Imran Sikander
کمرے سے او ایس ڈی جج راجا خرم علی خان کے نام کے تختی بھی اتاردی گئی ،جبکہ ان کی عدالت کے144 کیسزمختلف عدالتوں میں ٹرانسفر کردیے گئے۔








