yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج :100انڈیکس 50ہزار کی سطح عبور کرگیا

MH Kazmi January 24, 2017 1 min read
Pakistan Stock Exchange hundred index crossed the level of fifty thousand
Share this:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 50 ہزار کی سطح عبور کرگیا جبکہ مارکیٹ میں خریدوفروخت کے لئے پیش کئے گئے شیئرز کی مالیت 10 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئی۔

 Pakistan Stock Exchange hundred index crossed the level of fifty thousand
Pakistan Stock Exchange hundred index crossed the level of fifty thousand

پاکستان میں عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے، اس روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 19916پر تھا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 4889 ارب روپے تھی۔5 جون 2013 کو نواز شریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالا اس روز انڈیکس 22092 پر جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5300 ارب سے تجاوز کرگئی۔ آج مارکیٹ 50 ہزار کی سطح عبور کرچکی ہے مارکیٹ کیپٹلائز یشن بھی 10 ہزار ارب روپے سے بڑھ چکی ہے۔مئی 2013 کے الیکشن کے بعد یہ تقریبا 30 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہے۔ اس دوران مارکیٹ کیپٹلائزیشن بھی 5111 ارب روپے بڑھ چکی ہے۔ماہرین کے مطابق مارکیٹ بڑھنے کی کئی وجوہات ہیں جس میں سرفہرست ملک کم شرح سود اور سرمائے کی فروانی ہے اسکے علاوہ چند اور وجوہات رہیں جس نے انڈیکس کو 50 ہزار تک پہنچایا جن میں امن وامان کی بہتر صورتحال، آئی ایم ایف پروگرام کی کامیابی،ایس ای سی پی کی ریگولیشن ، 100 انڈیکس میں شامل کمپنیوں کے منافع کمانے کی صلاحیت شامل ہیں۔مئی 2017 میں پاکستانی مارکیٹ کو ایم ایس سی آئی کے ایمرجنگ مارکیٹ میں شامل کئے جانے، سی پیک منصوبے کے ترقیاتی کام، اور اسٹاک ایکسچینج میں چینی سرمایہ کاری کی وجہ سے مارکیٹ مستقبل میں مزید بہتر ہونے کا امکان ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The nations ahead that make roads, Shahbaz Sharif
Previous Post وہی قومیں آگے بڑھتی ہیں جو سڑکیں بناتی ہیں، شہباز شریف
Next Post کیمیائی عمل سے تیار کردہ خطرناک نشہ ، پشاور میں باآسانی دستیاب
The dangerous drugs produced by chemical processes, easily available in Peshawar

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.