yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وہی قومیں آگے بڑھتی ہیں جو سڑکیں بناتی ہیں، شہباز شریف

MH Kazmi January 24, 2017 1 min read
The nations ahead that make roads, Shahbaz Sharif
Share this:

وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ وہی قومیں آگے بڑھتی ہیں جو سڑکیں بناتی ہیں، نوازشریف نے چاروں صوبوں میں ترقی کےروشن مینار قائم کیے۔

The nations ahead that make roads, Shahbaz Sharif
The nations ahead that make roads, Shahbaz Sharif

ملتان میٹروبس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کا دھڑن تختہ کرنے کےلیے دھرنے کیے گئے ، ان دھرنوں کی وجہ سےترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر ہوئی،یہ دھرنےوالے پاکستان کی قسمت کو کھوٹا کرناچاہتے تھے،اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور ان کے سب منصوبے دفن ہوگئے۔انہوں نے سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کو تقریب میں دیکھ کرخوشی کا اظہار کیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا خطاب میں کہنا تھا کہ کوئی ایک دھیلے کی کرپشن کا ثبوت بھی لے آیا تو میں اس مجمع کو گواہ بنا کرکہتاہوں کہ میں اس کا ذمہ دار ہوںگا۔شہباز شریف نے کہا کہ ملتان میٹروکا منصوبہ کوالٹی کے اعتبار سے لاہور اور اسلام آباد سے بہتر ہے ،ماضی میں عوام کی جیبوں سے پیسے نکال کرانہیں کنگال کیا گیا ،کراچی کی گرین لائن کے لیے بھی وفاق نے فنڈ جاری کیے ،جب پنجاب میں ہم اپنے پیسے سے اورنج لائن کا منصوبہ بناتے ہیں تو پھربھی لوگ شور مچاتے ہیں ،اورنج لائن کامنصوبہ پنجاب کے اپنے پیسے سےبن رہا ہے لیکن ناقدین کو اس پر بھی اعتراض ہے ،سوئس بینکوں میں پڑے 60ملین ڈالرز پکارپکار کرکہہ رہے ہیں کہ ہمیں لے جاؤ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سے درخواست ہے کہ جب وہ انصاف سے فیصلہ کرلے تو پھر ان کو بھی جنہوں نے ملک کی دولت لوٹی ہے، انہیں بھی عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Kirk residents in protest against the closure of the gas from many days
Previous Post کرک میں کئی روز سے گیس بندش کیخلاف مکینوں کا احتجاج
Next Post پاکستان اسٹاک ایکسچینج :100انڈیکس 50ہزار کی سطح عبور کرگیا
Pakistan Stock Exchange hundred index crossed the level of fifty thousand

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.