yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کشمیریوں کو تنہا نہ چھوڑیں

MH Kazmi January 24, 2017 1 min read
Do not leave Kashmir alone Asad Ullah Ghalib on today
Share this:

کشمیری ہر روز پاکستان کے سبز ہلالی پرچم لہرا رہے ہیں اور ادھر ہم پاکستانیوں کی کوئی توجہ کشمیریوں کی طرف مبذول نہیں ہے۔ ہمارا یہ رویہ کشمیریوں کو پاکستان سے مایوس کر سکتا ہے۔
کشمیری ایک بہادر قوم ہے، انہوںنے آزادی کی تحریک اتنے طویل عرصے تک چلائی ہے جس کی نظیر ماضی میںنہیںملتی، انیس سو سینتالیس سے لے کر آج تک وہ بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف جدو جہد کررہے ہیں۔
اس درد مندی کاا ظہار حافظ محمد سعید نے ایک میڈیا بریفنگ میں کیا۔انہوں نے اعلان کیا کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لئے پاکستان کی قومی جماعتیں چھبیس جنوری سے پانچ فروری تک عشرہ کشمیر منائیں گی، اس دوران مختلف شہروں میں جلسے کئے جائیں گے اور کشمیر میں بھارتی درندگی کو بے نقاب کیا جائے گا ور کشمیریوں کی بے مثال قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
اس سوال کے جواب میں کہ پاکستان کو کشمیریوں کا ساتھ دینے کے لئے کیا کرنا چاہئے، حافظ محمد سعید نے تجویز دی کہ پاکستان کو سی پیک میں بھارتی شمولیت کو مسئلہ کشمیر کے حل اورا ٓبی جارحیت کے خاتمے سے مشروط کر دینا چاہیئے اور وزیر اعظم کو اپنی کابینہ کے ساتھ مل کر سلامتی کونسل کے دروازے پر دھرنا دینا چاہئے کہ جب تک کشمیر میں بھارتی فو ج کا جبر کا سلسلہ بند نہیں ہوتا ،وہ دھرنا ختم نہیںکریں گے۔
میڈیا بریفنگ کے شرکاء میں ایک دستاویز پیش کی گئی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ مہاراجہ کشمیر ہری سنگھ کا وہ خط سراسر جعلی تھا جس کی بنیاد پر الحاق کشمیر کاا علان کیا گیا، یہ خط بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اختراع کیا گیاا ورا س کی آڑ میں بھارتی فوج کشمیر میں داخل کر دی گئی۔حافظ محمد سعید نے کہا کہ اس بے بنیاد قبضے کو کشمیریوں نے ایک لمحے کے لئے بھی تسلیم نہیں کیا اور وہ انہتر برس سے مسلسل آزادی کی جدو جہد کر رہے ہیں۔
برہان وانی کی شہادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہپوئے حافظ محمد سعید نے کہا کہ ا س نوجوان کی شہادت کے بعد سے کشمیر میں ایک نئے انتفاضہ کی بنیاد رکھی گئی ہے جس میں ریاست کا ہر طبقہ شریک ہے، بازار بند ہیں۔اسکول ویران پڑے ہیں اور کاروبار حکومت مفلوج ہو چکا ہے، کشمیر کے چھ سالہ بچے سے لے کر چھیانوے سالہ بوڑھے تک میں جذبہ حریت امڈ آیا ہے ا ور وہ غلیلوںسے بھارتی فوج کا گلیوں، بازاروںا ورسڑکوں پر مقابلہ کر رہے ہیں۔ مگر بھارتی فوج نے ان پر ظلم کی ا نتہا کر دی ہے اور اب وہ بے گناہ کشمیریوں کے جذبے کو کچلنے کے لئے کیمیکل اسلحہ استعمال کر رہی ہے،اس اسلحے کاا ستعمال حالت جنگ میں بھی ممنوع ہے مگر بھارتی فوج تمام عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہی ہے ۔
حافظ محمد سعید نے کہا کہ ساڑھے چھ لاکھ سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔ برہان وانی کی شہادت کے بعد سینکڑوں شہید ہو چکے۔ پیلٹ گن کے چھرے لگنے سے ہزاروں کشمیری زخمی ہوئے۔ ڈیڑھ سو سے زائد افراد کی بینائی چلی گئی۔ ہزاروں افراد کو پی ایس اے قانون کے تحت جیلوں میں ڈال دیا گیاجس میں نوے سالہ بزرگ سے لیکر پانچ سال تک کا بچہ شامل ہے۔مقبوضہ کشمیر میں اسکول جلائے گئے اور خواتین سے بداخلاقی کے واقعات ہوئے۔ 65ہزار سے زائد املاک بھارتی فوج نے تباہ کی ہیں۔عبدالماجد زرگر شہید ہوا تو پوری کشمیری قوم سڑکوں پر آئی۔ انڈیا کے پروپیگنڈے کو رد کرنے اور کشمیر میں ظلم کے خلاف تحریک کی ضرورت ہے۔کہا جاتا ہے کہ مہاراجہ ہری سنگھ نے کشمیر کا سودا کیا تھا،ان دستاویزات کو پیش کرکے انڈیا نے اٹوٹ انگ کی رٹ لگا کر دنیا کے سامنے پیش کیالیکن حقیقت یہ ہے کہ اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کے سامنے پیش کرنے والی وہ دستاویز ہی جھوٹ پر مبنی ہے۔یہ ساری سازش پٹیل،نہرو،لارڈ مائونٹ بیٹن کی تھی۔انہوںنے کہا کہ انڈیا کی بے جے پی،کانگریس،میڈیا سب ایک انداز میں بات کرتے ہیں لیکن پاکستان میں الگ الگ مئوقف نظر آتے ہیں۔پاکستان اور فوج کیخلاف باتیں کی جاتی ہیں۔یہاں بھی ایک موقف ہونا چاہیے۔ صحافی برادی قوم کی تربیت کرنے والی ہے۔کشمیر وطن عزیز پاکستان کی بقا کا مسئلہ ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ انڈیا کے پروپیگنڈے کاپوری قوت سے توڑ کیاجائے۔حافظ محمد سعید نے کہاکہ جموں میں مسلمانوں اور ہندوئو ں کی آباد ی کا تناسب ملتا جلتا تھا اسے ماضی میں بھی تبدیل کیا گیا اب بھی خوفناک سازش ہو رہی ہے۔جب تحریک 1990کی دہائی میں شروع میں ہوئی تھی تو گورنر راج تھا اور اس نے سازش کی تھی کہ پنڈتوں کو واپس انڈیا بھیجا جائے اور باقی لوگوں پر تشدد کر کے نکالا جائے ان کی تعداد ایک لاکھ کے قریب تھی اب وہ پنڈت واپس آرہے ہیں اور ان کی تعداد نولاکھ بتائی جارہی ہے۔حقیقت یہ ہے کہ اس آڑ میں جموں کی آبادی کا تناسب بدلا جا رہا ہے۔اسی طرح بھارتی فوجیوں کے خاندانوں کو جموں میں بسانے اور فوجی کالونیاں بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔بھارت سرکار اس آڑ میں وہ کالونیاں نہیں بلکہ چھائونیاں بنا رہی ہے۔آرایس ایس اوربجرنگ دل کے لوگوں کوبھی جموں میں بسایا جا رہا ہے،دس دن قبل جموں ،کشتواڑ کے علاقے میں آر ایس ایس کے لوگوں نے مسلمانوں کا قتل عام کیا۔یہ دہشت گردہندو تنظیمیں ہیں اور مسلمانوں کے قتل عام کا سلسلہ شروع کر چکی ہیں،ان کے ٹریننگ سنٹر بنائے گئے ہیں اور اسلحہ تقسیم کیا جارہا ہے۔ یہ باتیں ہمارے میڈیا میں نہیں آ رہیں اور لوگ بالکل بے خبر ہیں۔میں سمجھتاہوں کہ کشمیری ابھی تک مضبوط انداز میںکھڑے ہیں لیکن کب تک ہم ان کا امتحان لیں گے۔وزیر اعظم نواز شریف کا کام صرف بیان دینا نہیں ہے۔ کشمیری سوال کرتے ہیں کہ پاکستان ابھی تک عالمی عدالت انصاف میں کیوں نہیں کھڑا ہوا؟میڈیا اس حوالہ سے کردار اد کرے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں اس وقت حریت قیادت نظر بند ہے۔ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ 2017کشمیر کے نام ہو گا ۔ہم آل پارٹیز کانفرنسییں اورسیمینار ز کریں گے۔26جنوری سے پانچ فروری تک بڑے پروگرام کریں گے اورریلیاں نکالیں گے‘جماعتوں کو ساتھ ملائیں گے۔میڈیاکو چاہیے کہ وہ دنیا کو اصل صورتحال سے آگاہ کریں۔پاکستان کی طویل عرصہ تک یہ پالیسی رہی ہے کہ جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا انڈیا سے تجارت نہیں ہو سکتی، اب بھی یہی پالیسی ہونی چاہئے۔ کشمیر میں اب اتنا خون بہہ رہا ہے،ظلم ہو رہا ہے۔ کم از کم اب تو یہ کہہ دیں کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک تجارت نہیں چلے گی۔انہوںنے کہاکہ نواز شریف کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے کہ وہ کشمیر کا خون ہوتا دیکھیں۔کشمیر کے ساتھ پاکستان کے عوام آج بھی اسی طرح کھڑے ہیں۔میڈیا کے پاس مینڈیٹ ہے ،وہ کشمیر کے مسئلہ کو صحیح طور پر پیش کر ے ۔قومی مئوقف حق خود ارادیت انڈیا نے مانا ہو اہے اگروہ اس کو مانتا ہے تو اس پر ذمہ داری ادا کر ے اور اگر انڈیا نہیں مانتا توصاف طور پر کہیں کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں اور پھر کھل کر ان کی مدد کریں۔ انہوںنے کہاکہ برہان وانی کی شہادت کے بعد چھ مہینے سے کاروبارتباہ ہے۔تجارت کے ٹرک تو جارہے ہیں،ہمیں ان ٹرکوں میں کشمیریوں کے لئے راشن بھیجنا چاہیے۔الگ الگ مئوقف ختم کرکے صحافی برادری کشمیر پر ایک موقف پر کھڑی ہو،قائد اعظم والے مئوقف کو اپنا نا چاہئے۔قائداعظم کی جماعت بن کر صحافی کھڑے ہو جائیں تو یہ سارے سیدھے ہو سکتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
America's future by Tayyaba Zia Cheema on today
Previous Post امریکہ کا مستقبل
Next Post الیکشن سے پہلے عمران ہلیری کی طرح مقبول ہیں مگر۔۔۔!
Before elections Imran is popular like Hillary.......! but by Dr. Ajmal Niazi on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.