بنگلہ دیش کے خلاف سیریز دو صفر سے کلین سوئپ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ نے پاکستان سے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی پانچویں پوزیشن چھین لی، اس طرح پاکستان چھٹے نمبر پر چلا گیا ہے ۔

Pakistan sixth place in the ICC Test rankings
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارت پہلے ،آسٹریلیا دوسرے ،جنوبی افریقہ تیسرےنمبر پرہے جبکہ انگلینڈ چوتھے اور سری لنکا ساتویں پوزیشن پر موجود ہے۔








