وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کا ملکی ترقی میں اہم حصہ ہے،اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے ۔

Overseas Pakistanis is an important part in the nation’s development, Prime Minister
وزیراعظم نوازشریف نے یہ بات لندن میں مسلم لیگ ن کے رہنما زبیر گل سے گفتگو میں کہی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان درست سمت میں ترقی کررہا ہے، اوورسیزپاکستانیوں کا ملکی ترقی میں اہم حصہ ہے،ان کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔








