کراچی میں شارع فیصل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بحریہ کے سینئرریٹائرڈ افسر کو زخمی کردیا۔

Karachi: fired on Faisal road, Behria retired Navy officer injured
ایس پی گلشن ڈاکٹر فہد کے مطابق فائرنگ کے واقعےمیں نیوی کےریٹائرڈکیپٹن اکمل کیانی زخمی ہوگئے۔ڈاکٹرفہدکا کہنا تھا کہ واقعہ ابتدائی طور پر اسٹریٹ کرائم لگتا ہے، موقع سےنائن ایم ایم کے2خول ملے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔








