yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکہ کا مستقبل۔۔۔۔۔

MH Kazmi January 23, 2017 1 min read
America's future ..... by Tayyaba Zia Cheema on today
Share this:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چرچ میں دعائیہ تقریب میں قرآن مجید کی سورہ فاتحہ کی بھی تلاوت کی گئی۔ یہ تلاوت ان کے قریبی ساتھی و پاکستانی امریکن سپورٹر ساجد تارڑ نے کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے غور سے سورہ فاتحہ کی تلاوت سنی۔ مسلمانوں کے دل میں جگہ بنانے کے لئے ایک اچھی حکمت عملی ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر جمعہ کو ان کے خلاف واشنگٹن میں مظاہرے ہوتے رہے، مظاہرین نے گاڑیوں، دکانوں اور دفاتر پر حملے بھی کیے۔ دوسری طرف ٹرمپ کے حامیوں نے بھی ان کے حق میں مظاہرے کیے۔
واشنگٹن پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے بلوہ کرنے پر کم ازکم 217 افراد کو گرفتار کیا۔ اس مظاہرے میں ان خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی جن کے خاندان دوسرے ملکوں سے نقل مکانی کرنے کے بعد امریکہ میں آباد ہوچکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم تارکین وطن بننے کے بعد نظر انداز کی جانے والی قوم بننانہیں چاہتے۔ مظاہرہ کرنے والی کئی خواتین نے گلابی ہیٹ پہنے ہوئے تھے، انہوں نے بینر اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا سماجی حقوق اہم ہیں اور ہماری برہمی جائز ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے، یہ مظاہرے صرف واشنگٹن تک ہی محدود نہیں ہیں بلکہ امریکہ کے کئی شہروں سمیت دوسرے ملکوں میں بھی کیے جا رہے ہیں۔ اس طرح کے 673 مظاہرے ترتیب دیئے گئے، جو نیویارک، سان فرانسسکو، لندن، برلن، نیروبی اور سڈنی سمیت کئی شہروں میں کیے جارہے ہیں۔جمعے کے دن ڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر بھی دارالحکومت واشنگٹن میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرے کیے جو کئی مقامات پر تشدد میں بدل گئے۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھراو¿ کیا۔ عمارتوں کے شیشے توڑے اور گاڑیوں کو نذر آتش کیا۔ پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا اور درجنوں مظاہرین کو گرفتار کیا گیا۔
واشنگٹن میں احتجاجی مظاہروں کی طرح خواتین کی حقوق کی تنظیموں اور شہریوں کے حقوق کے سرگرم کارکنوں اور ماحولیات کے لیے کام کرنے والوں نے صدر ٹرمپ کا اقتدار شروع ہونے کے ساتھ دنیا بھر میں مظاہرے کیے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اقتدار امریکہ کی تاریخ بدلنے میں منفی کردار ادا کر سکتا ہے۔ امریکہ میں نیشنل انٹیلی جنس کونسل نے، جو ملک کی تمام انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹوں کو اکٹھا کرتا ہے، کہا ہے کہ چین ، انڈیا اور روس امریکہ کے عالمی اثر و رسوخ کا مقابلہ کریں گے اور مغربی جمہوری ماڈل میں بھی شاید دوسروں کے لیے زیادہ کشش باقی نہ رہے۔رپورٹ میں یہ پیشنگوئی بھی کی گئی ہے کہ امریکی ڈالر دنیا کی مرکزی کرنسی نہیں رہے گا۔ ’گلوبل ٹرینڈز 2025ءمیں عالمی رجحانات کے عنوان سے جاری کی گئی اس رپورٹ میں کہا گیا کہ اگلے بیس سال میں نئے نظام کی طرف تبدیلی کا عرصہ خطرات سے پ±ر ہے۔
نیشنل انٹیلی جنس کونسل ہر چارسال بعد نئے صدر کے انتخاب کے موقع پر اس طرح کی رپورٹ مرتب کرتی ہے۔ چار سال قبل دو ہزار چار میں شائع کی گئی رپورٹ میں امریکہ کے لیے تابناک مستقبل کی پیشنگوئی کی گئی تھی۔ اس رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ امریکہ دنیا میں سب سے بااثر قوت کے طور پر اپنا مقام برقرار رکھے گا۔اس رپورٹ میں کہا گیا کہ عالمی حدت کا دو ہزار پچیس تک دنیا پر زیادہ اثر پڑے گا جس سے پانی اور خوارک کی کمی پیدا ہو سکتی ہے ،جھگڑوں میں مزید اضافہ ہوگا۔تاہم امریکی صدر براک اوباما نے شکاگو میں تمام امریکیوں کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ امریکہ کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے اور امریکہ اب پہلے سے زیادہ بہتر اور محفوظ جگہ ہے۔صدر اوباما کا یہ بیان حب الوطنی کا ثبوت ہے۔ امریکہ کے صدور ہاکستان کے حکمرانوں کی طرح یہ نہیں کہتے کہ ہم نہ رہے تو کچھ بھی نہیں رہے گااور پھر ایسی گھٹیا سیاست کرتے ہیں ”نہ کھا واں گے تے فیر کھان وی نہیں دیاں گے“۔۔۔۔ملک سے کسی کو ہمدردی نہیں۔ سب اپنے اقتدار اور خزانے کی لڑائی کر رہے ہیں۔ امریکہ کے حکمران اور عوام اپنے ملک سے محبت کرتے ہےں۔ ان میں مسلمان کمیونٹی بھی شامل ہے۔ زمینی حقائق بہرحال نظر انداز نہیں کئے جا سکتے۔ امریکہ کو ان دنوں بڑے مالیاتی بحران اور بےروزگاری کی شرح میں اضافے کا سامنا ہے جبکہ امریکی معیشت میں انحطاط کے آثار بھی واضح ہوتے جارہے ہیں۔ اس کے علاوہ امریکہ افغانستان اورعراق میں لڑی جانے والی جنگوں میں بھی مصروف ہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاﺅس میں چار سالوں پر دنیا بھر کو تشویش لاحق ہے۔ بش دور کی تاریخ دہرائے جانے کا اندیشہ بھی موجود ہے۔ امریکہ کے مستقبل سے متعلق کئی سوالات جنم لے چکے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Trump will remain maku stalled with media by Nusrat Javed on today
Previous Post ٹرمپ میڈیا کا مکو ٹھپ کے رہے گا
Next Post پتافی، یہ معافی نہیں ہے کافی!
Pitafi, it is not enough sorry! by Dr. Ajmal Niazi on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.