yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر خزانہ کا شکوہ اور بالکل بجا شکوہ

MH Kazmi January 21, 2017 1 min read
Complain of Finance Minister and rightly complain by Asad ullah ghalib
Share this:

میں ٹی وی بہت کم کھولتا ہوں، ابھی اسکرین آن کی ہے تو وزیر خزانہ اسحق ڈار کے الفاظ میرے دل میں تیر کی طرح پیوست ہو گئے ہیں، انہوںنے شکوہ کیا ہے کہ ترقی کا خواب پورا ہوتے دیکھ کر مخالفین کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔

اسحق ڈار نہ تو طلا ل چودھری ہیں، نہ دانیال عزیز ، وہ وزیر خزانہ ہیں اور اپنے کام سے کام رکھتے ہیں، مگر کوئی سیاسی پیچیدگی پیدا ہو جائے تو اسے دور کرنے کے لئے وہ تیر بہدف ثابت ہوتے ہیں۔عام حالات میں ان کے پاس اس قدر کام ہے کہ ایک بار انہوںنے کسی سے کہا کہ دعا کرو کبھی اتنی فرصت نصیب ہو کہ دوستوں کو بھی وقت دے سکوں ، جس کے جواب میں ان کے ایک دوست نے کہا کہ میری بد دعا ہے کہ آ ٓپ کو اتنی فرصت نہ ملے اور آپ شب و روز اسی طرح پاکستان کی خدمت میں منہمک رہیں۔اس کے جواب میں وزیر خزانہ نے ستائشی قہقہہ لگایا۔
پاکستان کو نجانے کس کی نظر لگ گئی ہے یا اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔یہاں جب بھی پہیہ آگے کو چلنے لگتا ہے، ایک نہیں سینکڑوںر کاوٹیں کھڑی کر دی جاتی ہیں۔سبھی کہتے ہیں کہ جمہوریت بہترین نظام ہے مگر اب اسی جمہوریت کو ناکام بنانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا جا رہا ہے۔میثاق جمہوریت کا ثمر زرداری نے تو کھا لیا اور پاکستان کی تاریخ کے گوناں گوں اور انتہائی سنگین بحرانوں کے باوجود ایک منتخب حکومت نے آئینی ٹرم پوری کر لی۔ گو اسے ایک چیف جسٹس نے چین نہ لینے دیا مگر مسلم لیگ ن کے سربراہ میاںنواز شریف نے اپنی جمہوری ذمے داریاں پوری کیں اور وہ ہر خطرے کے سامنے تن کر کھڑے رہے۔ اب انہی نواز شریف کو مینڈیٹ ملا تو امید پیدا ہوئی کہ کم از کم پیپلز پارٹی میثاق لندن پر محترمہ بے نظیر بھٹو کے دستخطوں کی لاج رکھے گی مگر یہ پارٹی خود ہی الٹ پھیر کا شکار ہو گئی، کبھی زرداری کے ہاتھوںمیں، کبھی ان کے بچونگڑے بلاول کے ہاتھ میں ، کئی اور ہاتھ بھی متحرک دکھائی دیئے جس کی وجہ سے مسلم لیگ ن کو پیپلز پارٹی کی غیر مشروط اور مخلصانہ حمائت نہ مل سکی، پیپلز پارٹی شاید یہ بھی سمجھ بیٹھی تھی کہ کراچی ا ور سندھ میں فوج ا ور رینجرز کا آپریشن دیدہ دانستہ اسے ٹارگٹ بنانے کے لئے کیا گیا ہے مگر یہ سنگین غلط فہمی تھی ، ملک کو امن کی ضرورت تھی اور بیس کروڑ عوام اس آپریشن کے حامی تھے،اکیلی مسلم لیگ ن نہ تھی۔سو وجہ کوئی بھی ہو پیپلز پارٹی عہد وفا نہ نبھا سکی، ویسے بھی زرداری صاحب کا مشہور مقولہ ہے کہ وعدے قرآن حدیث کا درجہ نہیں رکھتے۔
جمہوری حکومت کو ایک ا ور بلاچمٹ گئی۔ یہ تھی تحریک انصاف جو خود بھی ایک صوبے کی حکمران تھی ، اس نے وفاق سے محاذ آرائی شروع کر دی اور میاںنواز شریف کو حکومت سے نکلوانے کے لئے کئی بار زورا ٓزمائی کی، پہلے تو الیکشن کو ہی دھاندلی قرارد یا، پھر دھرنا دے دیا ، جو کئی ماہ تک چلا،ا س دھرنے نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا اور اقوام عالم میں پاکستان کی ناک کٹو ادی۔ چین کے صدر نے ایک اہم دورے پر آنا تھا مگر دھرنے والوںنے اسلام آباد ہی بند کر رکھا تھا، ٹی وی پر قبضہ جما لیا گیا، پارلیمنٹ، عدلیہ اور وفاقی سیکرٹریٹ کے راستے بند کر دیئے گئے۔اس دھرنے سے کام نہ چلا تو بیان بازی کے نشتر سدا چلتے رہے، سیاسی ماحول کو مکدر کر دیا گیا، عوام کے ذہن ماﺅف تھے کہ کون سچا ہے کون جھوٹا، اسی ا ثنا ءمیں پانامہ کا جھگڑا کھڑا ہو گیا، جیسے بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹ گیا ہو، تحریک انصاف نے پانامہ کا ڈھول پیٹنا شروع کر دیا، ملک اس کے شور سے گونج رہا ہے ا ورا س شور قیامت سے سب کچھ تلپٹ ہو کر رہ گیا ہے حتی کہ اعلی عدلیہ کو بھی پانامہ کے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا گیا، اسی پانامہ نے دنیا بھر کے ہزاروں افراد کا کچا چٹھا کھول دیا ہے مگر جو دنگل پاکستان میں ہے ، کیا مجال کسی اور ملک نے کبھی پانامہ کا نام بھی لینے کی ضرورت سمجھی ہو، پاکستان میں ہر کوئی اپنا حساب برابر کرنے کی کوشش میں ہے ، اور یہ مسئلہ پارلیمنٹ کے لئے بھی آسیب ثابت ہوا ہے۔
دوسری طرف پاکستان کی ضروریات کچھ اور ہیں، ملک میں اندھیرئے چھائے تھے، ان کو دور کرنا ہے اور نواز شریف کی حکومت ایک نہیں، درجنوں منصوبے اس کام کے لئے شروع کر چکی ہے، سڑکیں بن رہی ہیں، شہروںمیں میٹرو دوڑ رہی ہے، اورنج ٹرین کے منصوبے زیر تکمیل ہیں،اور سب سے بڑا منصوبہ جو ملک کی ہی نہیں، پورے خطے کی تقدیر بدل سکتا ہے، وہ ہے سی پیک ، اس پر چین نے دھڑا دھڑ کام شروع کر دیا ہے، گوادر کی بندر گاہ فعال ہو گئی ہے۔چینی قافلے رواں دواں ہیں اور باقی دنیا کو اس منصوبے سے مستفید ہونے کے لئے شرکت کی دعوت دی جا رہی ہے ، حتی کہ روس جو فوجی یلغار سے بحیرہ عرب کے گرم پانیوں تک نہ پہنچ سکا اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا، اسے بھی شمولیت کی دعوت دے دی گئی، کوئٹہ کے کور کمانڈر نے بھارت سے بھی کہا کہ وہ پاکستان سے دشمنی چھوڑے اور سی پیک سے فائدہ اٹھائے۔
ایک طرف یہ عظیم الشان مستقبل ہے جو ہمارے دروازوں پر دستک دے رہا ہے اور دوسری طرف اپنوں کی سازشیں ہیں جو ان منصوبوں میں رکاوٹ ڈال رہی ہیں مگر آفرین ہے حکومت پر کہ وہ اس کاا ثر قبول نہیں کر رہی، اب وزیر خزانہ اسحق ڈار ہی کو دیکھ لیجئے، وہ سیاست کی طرف دھیان نہیں دیتے، ان کی ساری توجہ ملک کی مالیات، معیشت اور اقتصادیات کو بہتر کرنے پر مرکوز ہے، کشکول توڑ دیا گیا ہے، آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ د یا گیا ہے، یہ ہے وزیر خزانہ کا محیر العقول کارنامہ اور وزیر اعظم نے بھی اپنے کان لپیٹ رکھے ہیں، وہ روز مرہ کے حکومتی معمولات میں مشغول ہیں، ان دنوں جب پانامہ کا ہنگامہ آسمان کی بلندیوں تک برپاہے، تو وزیر اعظم ملکی مفادات کی خاطر ڈیووس کانفرنس میں شریک ہیں جہاں سربراہان مملکت کا جم غفیر ہے، سرمایہ کاروں کا ہجوم ہے اور ماہرین بھی اپنے تجربات کے ساتھ موقع پر موجود ہیں۔
سب جانتے ہیں کہ اگلا الیکشن سر پہ ہے۔حکومت کی کوشش ہے کہ وہ زیر تکمیل منصوبوں کو چالو کرے تاکہ ا سے دوبارہ بھاری مینڈیٹ مل سکے، ان کے مخالفین نہیں چاہتے کہ ترقی ا ور خوش حالی کے یہ منصوبے کسی طور مکمل ہوں،ا س لئے پانامہ تو بہر حا ل ایک مسئلہ ہے ،اس کا شور تو مچایا ہی جا رہا ہے، یہ نہ بھی ہوتا تو محاورے کی رو سے۔۔ بیکار مباش کچھ کیا کر ، اور کچھ نہیں تو پاجامہ ادھیڑ کر سیا کر۔۔ کے مقولے پر عمل کرتے دکھائی دیتے۔
اس حقیقت کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا کہ جمہوری نظام میں حکومت کی تبدیلی صرف الیکشن کے بل بوتے پر ہو سکتی ہے، باقی جتن تو سب کر دیکھے، کوئی دال نہیں گلی ۔
تحریک انصاف اور جماعت ا سلامی کے پاس ایک صوبہ ہے، انہیں وہاں کوئی ا یساکام کرنا چاہیے جس کی وجہ سے انہیں دوبارہ مینڈیٹ مل سکے، اورپیپلز پارٹی کے پاس زمانہ قبل از تاریخ سے سندھ کی حکومت ہے جہاں وہ دکھاوے کے لئے بھی کوئی کام نہیں کر سکی۔اگر کچھ ہوا ہے تو رینجرز اور فوج کی مہربانی اور وزیر اعظم کی بھر پور پشت پناہی سے کراچی کو سکون اور امن کا تحفہ ملا ہے۔
آخری فیصلہ عوام ہی کریں گے کہ کیا وہ سازشی سیاست کو پسند کرتے ہیںیا بقول اسحق ڈار ،ترقیاتی منصو بہ بندی اور خوشحالی کو۔ عوامی فیصلہ دیوار پر لکھا ہے، اور اندھے کو بھی نظرا ٓ رہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Asif Zardari is the candidate of the Premiership not Bilawal by Muzammil seherwardi on today
Previous Post بلاول نہیں آصف زرداری وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں
Next Post ”وَکھری پاک پنجاب دِی بولی‘ وَکھری سِکھّی بولی“
"Seperate bid of pak punjab' seperate learned bid" by Assar chouhan on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.