yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شب تنور اور شب سمور

MH Kazmi January 21, 2017 1 min read
Furnace night and beaver night by Abdul Qadir Hassan on today
Share this:

سردیوں کی رات تھی اور ایک مسافر رات بسر کرنے کے لیے کسی پناہ کی تلاش میں تھا اس نے دور سے دیکھا کہ اس ویرانے کی اس رات کو دور دور تک خیمے نصب ہیں اور کچھ چہل پہل بھی ہے۔ اس نے خدا کا شکر ادا کیا اور رات بسر کرنے کے لیے ان خیموں کے قریب چلا گیا۔ اس نے ایک خیمے میں جھانک کر دیکھا تو اسے جھڑک کر بھگا دیا گیا۔

اسی طرح دوسرے تیسرے خیمے میں بھی اسے رات بسر کرنے کی پناہ نہ مل سکی اسی دوران ایک بڑا سا خیمہ دیکھ کر اسے کچھ امید بندھی اور وہ اس بڑے اور بارونق خیمے کے قریب پہنچا اور رات بسر کرنے کی درخواست کی لیکن خیمے میں سردی سے بچ کر رات بسر کرنے والوں نے بھی اسے بھگا دیا۔ اس طرح ہر خیمے سے مایوس ہو کر اس نے قریب ہی ایک تنور دیکھا جو بجھ چکا تھا مگر اس میں حرارت ابھی باقی تھی چنانچہ یہ مایوس مسافر اس تنور کے قریب لیٹ گیا اور اس کی گرمی میں رات بسر کر لی۔

صبح اس نے خیمے والوں کو آرام کرتے دیکھا اور اپنی تنور کے کنارے بسر کرنے والی رات کو بھی یاد کیا تو اس کے منہ سے ایک جملہ نکلا کہ کچھ تنور کے کنارے لیٹ کر رات بسر کر گئے کچھ خیموں کے اندر گرم لحافوں اور سمور کے بستروں میں لپٹ کر رات بسر کر گئے لیکن نتیجہ یہ کہ دونوں نے رات بسر کر لی۔ گہری گرم نیند سونے والوں نے بھی اور کروٹیں بدل کر سردی جھیلنے والوں نے بھی۔ صبح نیند سے بیدار ہونے پر اس مسافر کے منہ سے ایک جملہ نکلا کہ ’’شب سمور گزشت و شب تنور گزشت۔ کہ تنور والوں کی رات بھی بسر ہو گئی اور سمور میں لپٹ کر سونے والوں کی بھی گزر گئی۔

اس مسافر کا یہ جملہ ادب کا ایک محاورہ بنکر زندہ ہو گیا۔ رات دونوں کی بسر ہو گئی لیکن ایک رات تاریخ کی مثال بن کر زندہ ہو گئی۔ آپ اور میں اب بھی سرد راتوں کو کسی فٹ پاتھ کے کنارے سکڑے ہوئے کچھ لوگوں کو سردی کا مقابلہ کرتے دیکھتے ہیں۔ ان کے قریب ہی آباد گھروں میں کچھ انسان لڑ بھڑ رہے ہوتے ہیں کہ ناشتہ کیا کریں۔ ہر کوئی اپنی پسند کا ناشتہ چاہتا ہے جب کہ اس کے گھر کے باہر فٹ پاتھ کی دیوار سے چپکے ہوئے لوگ اپنی صبح رات کے بچے کھچے کھانے سے کرتے ہیں اور پھر مزدوری پر نکل جاتے ہیں۔

’’شب تنور گزشت و شب سمور گزشت‘‘ اسی موقعہ پر کہا گیا ہے کہ کچھ لوگوں نے بجھے ہوئے کسی تنور کے پاس لیٹ کر اور کچھ نے گھروں کے اندر سمور کی رضائیوں میں لپٹ کر رات بسر کر لی۔ جس محروم انسان نے اپنی صبح اس جملے سے شروع کی اس نے تاریخ اور ادب کو ایک نادر جملہ دے دیا لیکن خود اس کے ضرب المثل بن جانے سے بے خبر رہا۔ زندگی کے یہی انداز ہمیں ہر صبح کو اپنے گردوپیش میں دکھائی دیتے ہیں۔ وہ مزدور بھی دکھائی دیتے ہیں جو بمشکل اتنی توانائی حاصل کر پاتے ہیں کہ صبح اپنے جسم و جان کو پھر سے زندہ کر سکیں تاکہ مزدوری پر نکل جائیں اور وہ لوگ بھی جو ہر صبح ناشتے کے انتخاب میں الجھ رہے ہوتے ہیں۔

انسانوں کی زندگی اسی کشمکش میں گزرتی ہے اور کسی صاحب دل اور ذوق کے منہ سے صبح سویرے یہ تاریخی جملہ نکل جاتا ہے کہ ’’شب سمور گزشت و شب تنور گزشت‘‘ یعنی سمور اور اونی بستروں میں رات بسر کرنے والے اور کسی بجھے ہوئے تنور کے کنارے لیٹ کر رات گزار لینے والے سبھی زندگی کی ایک اور رات کاٹ گئے۔ تاریخ بدل جاتی ہے وقت ایک اور کروٹ لے لیتا ہے۔

انسانی عمر میں ایک دن رات کی کمی یا اضافہ ہو جاتا ہے مگر زندگی اپنے معمول کے سفر پر روانہ ہو جاتی ہے۔ اس سفر میں رات دن بدلتے ہیں موسم بدلتے ہیں مگر انسان ان بدلے ہوئے اوقات میں زندگی کاٹ لیتا ہے۔ وہ بھی جنہوں نے اپنی رات سمور کے غلافوں میں لپٹ کر گرم بستروں میں گزاری ہے اور وہ بھی جو کسی تنور کے پاس لیٹ کر زندگی کی ایک اور رات گزارنے میں کامیاب ہو گئے۔ انسانی زندگی اسی تنور اور سمور کا نام ہے جو آپ کو ہر صبح دکھائی دیتی ہے اور ہر شام کو غروب ہو جاتی ہے۔ کسی تنور یا سمور کی تلاش میں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
My Digitals life and death by Wasat ullah khan on today
Previous Post میری ڈیجیٹلزندگی اور موت
Next Post راحیل شریف ڈیووس میں
Raheel Shareef in Davos by Ikram Sehgal on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.