yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چار مطالبات پورے نہ ہوئے ، پیپلز پارٹی میدان میں نکل آئی

MH Kazmi January 19, 2017 1 min read
Four demands were not met, the PPP came out in arena
Share this:

چار مطالبات پورے نہ ہونے پر پیپلز پارٹی میدان میں نکل آئی ۔بلاول بھٹو کی قیاد ت میں لاہور سے فیصل آباد تک ریلی کا آغاز ہوگیا ہے، جیالوںنےخوشی میں رقص کیا اور نعرے لگائے۔

Four demands were not met, the PPP came out in arena
Four demands were not met, the PPP came out in arena

پیپلزپارٹی نے لاہورسےفیصل آباد تک ریلی سے حکومت کےخلاف احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا ،بلاول بھٹو زرداری ریلی کےدوران4مقامات پرخطاب کریں گے۔ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کاکہناہےکہ ان کی جماعت کسی کےایجنڈےپر نہیں، بلکہ اپنے ایجنڈے پر نکلتی ہے۔بات اب4نکات سےآگے نکل چکی ہے۔پیپلزپارٹی نےحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے احتجاجی تحریک کا آغازکیاہے۔پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کہتےہیں کہ حکومت پر دباو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،یہ احتجاج کا نکتہ آغازہے۔سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ گیس اوربجلی کا نظام بری طرح ناکام ہوچکا ،پروپیگنڈا ہی پروپیگنڈا ہے،کام کچھ بھی نہیں۔پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن اور نیئر بخاری کہتےہیں کہ پیپلز پارٹی کسی کے نہیں،بلکہ اپنے ایجنڈے پر نکلتی ہے۔بلاول بھٹو کی قیاد ت میں ریلی کے موقع پر جگہ جگہ استقبالی کیمپوں پرکارکنوں کا جوش وخروش دید نی ہے ،جیالوںنے خوشی میں بھنگڑےڈالے۔ریلی سے قبل بلاول بھٹو زرداری کو امام ضامن باندھا گیا۔اس موقع پر سیکورٹی کیلئے پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔بلاول بھٹو زداری اپنا پہلا خطاب سگیاں،دوسرا شیخوپورہ ،تیسرا مانانوالہ اور چوتھا فیصل آباد میں کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PM will meet the new Secretary General of the United Nations
Previous Post وزیراعظم آج نئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات کریں گے
Next Post وفاق سے مطالبات منوانے کیلئے سندھ اور خیرپختونخوا نے ہاتھ ملالیے
Sindh and KPK have joined hands to assert demands from the federal

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.