اہم ترینشیخوپورہ بائی پاس پر کارروائی، 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک MH Kazmi January 18, 2017 1 min read Share this: شیخوپورہ بائی پاس کے قریب محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک اور دو فرارہوگئے۔Sheikhupura bypass operation, kills 4 suspected terroristsسی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کےقبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا ہے، جبکہ ہلاک افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026