انا للہ و انا الیہ راجعون

Umair Baig’s grand father death and funeral at Rawat
محترم عنصر بیگ صاحب اور سیشن جج نیب اسلام آباد نثار بیگ کے والد حاجی حکم داد اور پیرس کی مشہور کاروباری شخصیت عمیر بیگ کے دادا جان رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔
ان کی وفات پر وفاقی وزیر پٹرولیم محترم شاہد خاقان عباسی، دیگر حکومتی شخصیات سینئر ججز اور مختلف سیاسی شخصیات نے اپنے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ۔
انا اللہ و انا الیہ راجعون
ان کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی گاوں چمٹ مغلہ نزدیک روات پولیس اسٹیشن کل بروز بدھ مورخہ 18.01.2016 کو 11.30 پر ادا کی جائے گی۔
رابطہ کیلئے 00923111555448 00923365208105








