انا للہ و انا الیہ راجعون

shakil anjum chugtahi died today, his funeral prayer will be on Thursday on 19 Jan
منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن جرمنی کے دیرینہ رفیق اور میڈیا کوارڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک برائے یورپ شکیل چغتائی صاحب آج طویل علالت کے بعد برلن کے مقامی ہسپتال میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے
جنازے کا اعلان بعد میں میں کیا جائے گا
براے رابط
میاں عمران الحق ۔۔01762082339
حضر حیات تارڑ۔۔ 017656698711
زاہد عباس شاہپیپلز پارٹی (جرمنی)، ملک قیصر، پیپلز پارٹی (جرمنی)








