yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لاپتہ افراد کی بازیابی : چیئرمین سینٹ نے امر،کہ برطانیہ کے ریمارکس کا سخت نوٹس لیا

MH Kazmi January 17, 2017 1 min read
Recovery of Missing persons: Chairman Senate took strict notice of the USA and Britain's Remarks by Nawaz raza on today
Share this:

پیر کو سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد منعقد ہوا جو مجموعی طور پر مجموعی طور  4گھنٹے تک جاری رہا۔ چیئرمین سینٹ نے امریکہ اور برطانیہ کی وزارت خارجہ کے ترجمانوں کی جانب سے انسانی حقوق کے ارکان کے لاپتہ ہونے والے افراد کے بارے میں بیانات پر شدید ناراضی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ بیانات نا مناسب ہیں لا پتہ افراد کا معاملہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے ہم اس سے خود نمٹ رہے ہیں ان دونوں حکومتوں کو حق نہیں پہنچتا کہ لاپتہ افراد بارے میں کوئی بات کریں خاص طور کئی سالوں سے کشمیر اور فلسطین میں لوگ لاپتہ ہو رہے ہیں۔ ماروائے عدالت قتل کی وارداتیں ہو رہی ہیں ان واقعات پر امریکہ اور برطانیہ خاموش ہیں ۔ پارلیمانی لیڈر مشاہد اللہ خان نے اپنے خطاب میں بار بار ’’کوکین ‘‘ ٓذکر کیا تو چیئرمین سینٹ نے انہیں ’’کوکین ‘‘ کا ذکر کرنے سے منع کیا مشاہد اللہ خان نے کہا کہ دن کے اجالے اور تیز روشنی میں کوکین کا استعمال کرنے والوں کو بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے سینٹ کی مجالس قائمہ کے اجلاسوں میں وزراء ،وفاقی سیکرٹریوںاور سینئر بیورکریسی کی شرکت یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت اور وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، چیئرمین سینٹ میاں رضا رربانی اور قائد ایوان سینیٹر راجہ محمد ظفرا لحق اس حوالے سے وزیراعظم کو خط لکھیں گے تاکہ پارلیمانی نگرانی سے متعلق ایوان بالا کی کارکردگی مزید موثر ہوسکے ۔ یہ فیصلہ پیر کو سینٹ کی کونسل آف چیئرمین کے اجلا س میں کیا گیا۔ ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر سلیم ایچ مانڈوی والا نے کمیٹی کے چیئرمین کی عدم موجودگی میں صدارت کنندہ کے ووٹ کے استعمال کے حوالے سے ترمیم کی تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دیدی۔ چیئرمین سینٹ نے وزیر پانی و بجلی اور پٹرولیم کو ہدایت کی ہے کہ (آج) منگل کو بلوچستان میں برف باری کے بعد کی صورتحال سے ایوان کو آگاہ کریں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کے بحران کے وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کا دعوی کیا گیا تھا اور اب بھی کہا جار ہا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک کیا جائے گا اور اگر ایساہوا تو ایسا جواب دیں گے کہ وہ جعلی بھی بھول جائیں پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیارہیں، بھارتی آرمی چیف ماضی کی طرح کا جعلی سرجیکل سٹرائیک کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں ، حقیقی سرجیکل سٹرائیک کی کوشش کی تو ایسا جواب دیں گے کہ بھارت اس کے دعوے کرنا بھی بھول جائے گا، سینٹ میں وفاق المدارس کے مولانا سلیم اللہ خان کی وفات پر فاتحہ خوانی،قائد ایوان راجہ ظفرالحق نے فاتحہ خوانی کرائی سینٹ نے بھارتی شہر گووا میں منعقدہ ’’برکس کانفرنس‘‘ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان مخالف خطاب کے خلاف قراردادمذمت سمیت کسانوں کو شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویلوں کے لئے بلاسود حکومتی قرضوں کی فراہمی کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی سینٹ میں پیر کو نجی کارروائی کے روز امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی طرف سے مجموعہ تعزیرات پاکستان ترمیمی بل 2016ء اور سینیٹر چوہدری تنویر حسین کی طرف سے احترام رمضان ترمیمی بل منظوری کیلئے پیش کر دئیے گئے۔ چیئرمین سینٹ نے دونوں بل مزید غور و خوض کیلئے متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دئیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Rukhsana Noor, a Sufi woman ..... by Tayyaba zia cheema on today
Previous Post رخسانہ نور ایک صوفی خاتون۔۔۔۔۔
Next Post پنسلوانیا : ماں نے 9سالہ بیٹی کو بلی کا تحفہ دیا تو خوشی سے رو پڑی
Pennsylvania: 9-year-old daughter was crying with Joy when the mother to give cat gift

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.