yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وہ پاکستان بنائیں گے جہاں عدل و انصاف عام ہوگا :عمران خان

MH Kazmi January 15, 2017 1 min read
Those will make Pakistan where justice is simple: Imran Khan
Share this:

علامہ اقبال کے خوابوں کی روشنی میں پاکستان کو اسلام کے اصولوں کے مطابق بنانے کی کوشش کریں گے :چیئرمین تحریک انصاف کا ڈیرہ غازی خان میں جلسے سے خطاب

Those will make Pakistan where justice is simple: Imran Khan
Those will make Pakistan where justice is simple: Imran Khan

ڈیرہ غازی خان:  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پورے ملک کے لوگ تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں ، ہم علامہ اقبال کے خوابوں کی روشنی میں ملک کو اسلامی اصولوں کے مطابق بنانے کی کوشش کریں گے ، ڈیرہ غازی خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھے ڈیرہ غازی خان کے عوام کے مسائل کا علم ہے ، مجھے یقین ہے کہ پنجاب کے تمام لوگ تخت لاہور سے تنگ آچکے ہیں ، پورے پنجاب اور لاہور کے لوگ بھی اس تخت لاہور سے تنگ ہیں ۔ عمران خان نے کہا کہ نواز شریف پاناما کیس میں بری طرح پھنس چکے ہیں ، اللہ تعالیٰ نے پاناما کی صورت میں نواز شریف کیخلاف سوموٹو ایکشن لیا ہے ، مجھے یقین ہے کہ اب پاکستان کو بہت جلد شریف مافیا سے نجات مل جائے گی ، مجھے افسوس ہے کہ میں اتنی دیر کے بعد یہاں آیا ، میں نیا پاکستان بنائوں گا ،یہ وہ پاکستان ہے جو نظریہ ہے ، ملک کیوں بنا تھا ، عمران خان نے کہا کہ ہندوستان کے مسلمانوں نے اس ملک کے قیام کیلئے ووٹ دیا تھا ، مسلمان اقبال کے خوابوں کے مطابق ایک ریاست چاہتے تھے ، لاکھوں لوگوں نے پاکستان کیلئے قربانی دی ، علامہ اقبال نے کہا تھا کہ وہ ایسا ملک بنائیں گے جو دنیا بھر میں ایک مثال بنے گا ۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک کرپشن کی کرکٹ ٹیم بنا رہا ہوں جس کے کپتان نواز شریف ہوں گے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The government increased the price of petrol per liter
Previous Post حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا
Next Post امریکا خود کو جنگ کے لیے تیار کرلے ، چین کا انتباہ
America should prepare itself for war, China warning

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.