ریئل میڈرڈ نے 40میچز میں ناقابل شکست رہنے کا نیا اسپینش ریکارڈ بنادیا۔

Real Madrid record bid as unbeaten in 40 matches
ٹیم نے کوپا ڈیل رے پری کوارٹر فائنل کےدوسرے لیگ میچ میں مقابلہ 3-3سے برابر کیا، ایگریگیٹ پر 3-6سے کامیابی ملی، 2-3کے خسارے میں جانےوالی ریئل میڈرڈ کیلئے تیسرا گول انجری ٹائم کے تیسرے منٹ میں فرنچ سٹرائیکر کریم بینزیما نے بتایا۔








