
پنڈی بھٹیاں (نمائندہ خصوصی، انصر سراج)پنڈی بھٹیاں تحصیل بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف”ٹا رگٹڈآپریشن ڈی پی او حافظ آبادآپریشن کی براہ راست نگرانی میں شروع کر دیا گیا ۔ یہ آپریشن اشتہاری ملزمان ،ڈکیتوں،ریکارڈیافتہ ملزمان،منشیات فروشوں،قحبہ خانوں،جوے کے اڈوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کیا جارہا ہےآپریشن میں حساس اداروں کی معاونت بھی حاصل ہےآپریشن میں ابتک 5خطرناک اشتہاریوں سمیت 11ملزمان گرفتار کئے جا چکے ہیں اشتہاری ملزمان ڈکیتی،راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں

