yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

2018 ء کے انتخابات کے بعد

MH Kazmi January 11, 2017 1 min read
After the 2018 election by Javed Sadeeq on today
Share this:

پانامہ پیپرز کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ایک فاضل جج نے آبزرویشن دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر موجودہ ارکان اسمبلی کو آئین کی آرٹیکل 62 اور 63 میں دیئے گئے معیار پر پرکھا جائے تو پھر پارلیمنٹ میں سینیٹر سراج الحق کے علاوہ کوئی بھی رکن نااہل ہونے سے نہیں بچ سکے گا۔ آرٹیکل 62 اور 63 جو جنرل ضیاء الحق کے دور میں آئین میں شامل کی گئی تھی کے بارے میں اس وقت جبکہ یہ آرٹیکل آئین میں شامل کی جا رہی تھی یہ کہا جا رہا تھا کہ جنرل ضیاء الحق اس آرٹیکل کے ذریعہ پیپلز پارٹی کے ارکان کو پارلیمنٹ سے باہر رکھنا چاہتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے حاموں اور اس کی قیادت کے بارے میں ان کے مخالفین کا تصور یہ تھا کہ یہ لبرل لوگ ہیں۔ پی پی پی کے مخالفین اس پارٹی کو ’’کھاؤ پیو‘‘ پارٹی بھی کہتے تھے۔ پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے 1977 ء میں انتخابی مہم کے دوران ایک جلسہ میں یہ کہہ دیا تھا کہ ’’میں بہت زیادہ کام کر کے جب تھک جاتا ہوں تو تھوڑی سی پی لیتا ہوں‘ میں لوگوں کا خون تو نہیں پیتا‘‘ اس انتخابی مہم میں بھٹو کے مخالفین یہ الزام لگاتے تھے کہ مسٹر بھٹو اور ان کے پارٹی کے لیڈر مہ نوش ہیں۔ بھٹو صاحب کے اس اعتراف کے بعد قومی اتحاد کے لیڈروں نے 1977 ء کی انتخابی مہم میں پاکستان میں نظام مصطفیٰؐ نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ پیپلز پارٹی اور اس کے سوشلزم کے سیاسی فلسفہ کو سخت ہدف تنقید بنایا جا رہا تھا۔ اس پس منظر میں جب آرٹیکل 62 اور 63 کو آئین میں شامل کیا گیا تھا تو اس کا محرک یہ تھا کہ صوم و صلوۃ کے پابند‘ صالح اچھی شہرت رکھنے والے اور قومی خزانے میں خیانت نہ کرنے والے افراد کو انتخاب لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے۔

اس وقت سے اب تک بہت کچھ بدل چکا ہے۔ 1985 ء میں ہونے و الے غیر جماعتی انتخابات اور اس کے بعد اب تک ہونے والے سارے انتخابات کے نتیجے میں جو اسمبلیاں وجود میں آتی رہی ہیں اور جو حکومتیں بنتی رہی ہیں ان کے ادوار میں بدعنوانی میں اضافہ ہوتا رہا ہے۔ اب تو کرپشن اس قدر پھیل چکی ہے کہ ساری قوم نہ صرف پریشان بلکہ خوف زدہ ہے کہ پاکستان کا کیا بنے گا۔ آج آرٹیکل 62 اور 63 کے بارے میں سروے کرایا جائے تو عوام کی بھاری اکثریت اس کے حق میں رائے دے گی۔ پاکستانی اب اچھی شہرت کے مالک‘ صالح اور ایسے لوگوں کو منتخب اداروں میں دیکھنا چاہتے ہیں جو قومی خزانے پر ہاتھ صاف نہ کریں جو پاکستان سے پیسہ باہر منتقل کر کے آنے والی نسلوں کو ’’اچھا مستقبل‘‘ دینے والے نہ ہوں۔
اگلے انتخابات میں اب سال سوا سال رہ گیا ہے سیاسی حلقے کہہ رہے ہیں کہ یہ سال انتخابی سرگرمیوں کا سال ہے۔ لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ 2018 ء کے انتخابات کے بعد کیا ہو گا؟ کیا سب کچھ اسی طرح چلتا رہے گا؟ یا 2018 ء کے انتخابات پاکستان میں کوئی تبدیلی لائیں گے؟
تبدیلی کی خواہش رکھنے والے طبقے کا خیال ہے کہ پاکستان میں فی الحال کوئی بڑی جوہری تبدیلی تو نہیں آ سکتی۔ لیکن کم سے کم یہ تو ہو سکتا ہے کہ اگلے انتخابات منصفانہ ہوں۔ اگلے انتخابات کے لئے جو الیکشن کمشن بنے وہ غیرجانبدار اور صاف ستھرے کردار رکھنے والے افراد پر مشتمل ہو۔ یہ الیکشن کمشن اگر آرٹیکل 62 اور 63 میں دیئے گئے معیار پر امیدواروں کو پرکھے تو اگلی اسمبلیوں میں پچاس فیصد ایسے لوگ آ جائیں جو صاف ستھرے کردار کے مالک ہوں اور خائن نہ ہوں تو قوم ایک واضح فرق محسوس کرے گی۔ اسمبلیوں میں اگر اچھے کردار والے نمائندے پہنچ جائیں تو شاید وہ خدا کا خوف کریں اور ملکی مسائل کی طرف دھیان دیں۔ لوٹ مار کو روکیں۔ اسمبلیوں میں اچھے نمائندوں کے آنے سے بڑا فرق پڑ سکتا ہے۔
اس سے اگلا مرحلہ پاکستان کی سول سروس کی اصلاح ہے۔  لیری کولنز اور ڈومینک نے اپنی مشہور کتاب آدھی رات میں آزادی میں جو برصغیر کی تقسیم اور قیام پاکستان کے بارے میں ہے لکھا ہے کہ انگریزوں نے اپنے دور میں برصغیر پر صرف آٹھ ہزار انگریز سول افسروں کے ذریعے سو سال سے زیادہ عرصہ تک حکومت کی ان آٹھ ہزار انگریز افسروں کو جب تقرری کے لئے برصغیر میں بھیجاجاتا تھا تو انہیں تین ہدایات دی جاتی تھیں انہیں بتایا جاتا تھا کہ برصغیر میں انہوں نے بطور سول سرونٹ صرف اور صرف انصاف کرنا ہے۔ اگر آپ انصاف کریں گے تو کروڑوں لوگوں کا آپ پر اعتماد قائم ہو گا۔ دوسری ہدایت ان افسران کو یہ دی جاتی تھی کہ انہوں نے کسی طرح کی بدعنوانی میں ملوث نہیں ہونا اگر وہ رشوت خوری میں پڑ گئے تو ان کی ساکھ تباہ ہو جائے گی۔ فریڈم ایٹ مڈنائٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ برصغیر میں انڈین سول سروس میں کام کرنے والے انگریز افسران کو یہ ہدایت بھی تھی کہ وہ برصغیر میں مذہبی اور ثقافتی معاملات میں بھی مداخلت نہ کریں۔ اس پالیسی کے تحت انگریز نے سو سال سے زیادہ عرصہ تک کروڑوں لوگوں پر حکمران رہے۔ بزرگ لوگ جنہوں نے انگریزوں کا دور دیکھا ہے وہ ہمیشہ اس دور کے بارے میں کہتے ہیں کہ انگریزوں کا دور انصاف کا دور تھا تقسیم کے بعد انڈین سول سروس کے جو افسر پاکستان کے حصے میں آئے تھے انہوں نے بھی اپنے فرائض دیانت داری سے انجام دیئے۔ اگر پاکستان کی موجودہ سول سروس جو سیاسی دھڑے بازی کا شکار ہے اور مال بنانے میں سیاست دانوں سے دوہاتھ آگے ہے اس کی اصلاح کر لی جائے تو دربدر ٹھوکریں کھانے والے پاکستانیوں کو بہت ریلیف مل سکتا ہے۔ 2018ء کے انتخابات کے نتیجے میں پچاس فیصد دیانت دار لوگ اسمبلیوں میں آجائیں سول سروس کی اصلاح کر لی جائے اور عدلیہ اگر اپنی صفائی خود کر لے اور لوگوں کو انصاف دینے لگے تو پاکستان یقیناً بدل جائے گا لوگوں کو جب انصاف نہیں ملتا تووہ نہ صرف مایوس ہوتے ہیں بلکہ وہ قانون کو بھی اپنے ہاتھ میں لینا شروع کر دیتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
This means that checks on social media? by Nusrat Javed on today
Previous Post سوشل میڈیا پر چیک کا یہ مطلب؟
Next Post راحیل شریف ان دی لائن آف نیو فائر
Raheel Sharif in the line of New Fire ba Asad ullah ghalib on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.